ur

شیخ سعدی کی کہاوت

3

شیخ سعدی کی کہاوت ہے کہ
(دروغ مصلحت آمیز بہتر از راستی شر انگیز)
وہ جھوٹ جس میں مصلحت ہو اُس سچ سے بہتر ہے جس میں شر پوشیدہ ہو ۔