ur

اقوالِ زریں حضرت واصف علی واصفؒ

00022

صرف بزرگوں کی یاد منانے سے بز رگوں کا فیض نہیں ملتا، بزرگوںکے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے بات بنتی ہے۔