ur

بینک کے انعا مات

سوال ۶۱:بینکوں کے قرض الحسنہ کے اکائو نٹ میں ان کے انعا مات کی خاطر پیسے رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
تمام مراجع :جائزہے ۔(۱)
تبصرہ: آقا سیستا نی کے نزدیک کسٹمر انعا مات لے سکتے ہیں لیکن اس کا نصف دیندار فقیر کو دینا ہو گا۔
تبصرہ:ارادے اور شرط میں فرق ہے،بنابریں اگر قرعہ کشی میں شرکت کے ارادے سے سرمایہ جمع کرائے تو اشکال نہیں ہے، آجکل (ایران کے ) بینکوں اور اداروں میں رائج طریقہ یہی ہے۔

(حوالہ)
(۱) تبر یزی استفتاء ات؛ س۲۱۳۵؛مکارم؛ استفتاء ات؛ج ۲؛ س ۱۶۹۵صا فی؛ جامع الاحکام؛ ج۱۹۸۹ و ۲۰۰۴ ،وحیدخراسانی تو ضیح المسائل ؛ ۲۸۶۲؛ سیستا نی ؛تو ضیح المسائل جوا ئز بانک ؛م ۲۴ و سائت قرض ؛امام ؛ توضیح المسائل م ۲۸۵۸ نوری استفتاء ات ، ج ۲؛س ۴۷۶؛ بہجت ؛تو ضیح المسائل متفرقات ؛ م ۲۲ ؛ خامنہ ای ؛اجو بتہ الاستفتاء ات ؛س ۱۹۴۵ و ۱۹۴۶ ؛فاضل وجا مع المسائل، ج ا، س ۱۰۹۸