افسدکو فاسد کے ذریعے دور کرنا مئی 14, 2016 856 نظارے سوال۵۹: نو جوانوں کوراغب کرنے کیلئے اور انہیں ڈش،کیبل کے پرو گراموں سے بچانے کیلئے کیا ملکی فلمیں انہیں دکھا سکتے ہیں یعنی افسد(زیادہ برائی)کو فاسد (کم برائی)سے دور کر سکتے ہیں ؟ تمام مراجع:یہ کام جا ئز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) دفترتمام مراجع 2016-05-14 Malik Afzal Hassan tweet