ur

محافل ِ موسیقی میں شرکت

سوال۵۸: جن محفلوں میں لہوی موسیقی نشرکی جاتی ہو ان میں شرکت کا کیا حکم ہے (اس صورت میں کہ تذکردینا فائدہ نہ رکھتا)ہو ؟
تمام مراجع: جن محافل میں حرام موسیقی یا حرام کی تا ئید لازم آئے ان میں شرکت جائز نہیں ہے مگر نہی عن المنکرکے ارادے سے جا سکتا ہے۔(۱)

(حوالہ )
(۱) مکا ر م استفتا ء ات ، ج ۲، س ۷۱۹، ج ۱ ، س ۵۳۷، صافی ، جا مع الاحکا م ، ج ۱ ، س ۱۰۱۱، ۱۰۱۳،و ج۲ م س ۱۴۶۶، ۱۴۷۵؛ تبریزی استفتا ء ات س ۱۰۴۵، ۱۰۷۱،۱۰۷۴، فاضل جا مع المسا ئل ج۱ ، س ۹۴۸،۹۶۴، ۹۵۰اور ج۲ ، س ۹۴۷؛ خا منہ ای ، اجو بۃ الاستفتا ء ا ت ، س ۱۴۲۷، ۱۴۲۹اور ۱۱۵۴؛ دفتر بہجت ،وحید