ur

عورتوں کا علاج

سوال ۵۷:اگر عورت معالج موجود ہولیکن احتمال ہے کہ مرد بہتر ڈاکٹر ہے اوراچھا علا ج کر سکتا ہے ،ایسی صورت میں عورت مرد ڈاکٹر سے علاج کروا سکتی ہے؟
دو کے علاوہ تمام مراجع: مرد کا صرف بہترڈاکٹرہونا باعث نہیں بنے گا کہ عورت مرد کی طرف رجوع کر سکتی ہے مگر یہ کہ ضرورت ہو یا خطرہ ہو۔(۱)
تبریزی و سیستا نی : اگر مرداس بیما ری کا زیادہ ماہر ہے تو اس کی طرف رجوع جائز ہے۔(۲)
(حوالہ جات)
(۱) تبریزی توضیح المسا ئل مرا جع ۲۴۱۲، و استفتا ء ا ت س ۱۴۵۴
(۲)نوری،استفتا ء ات ج ۲ ،س ۶۷۵،مکارم استفاء ات ج ۲ ، س ۹۶۴اور ۹۶۶