تعلیم کی اجازت:

سوال۵۶ : ایک لڑکے اور لڑکی کی شادی کو کچھ مدت گزر چکی ہے، اب لڑکی اپنی تعلیم کی تکمیل کیلئے یونیورسٹی جانا چاہتی ہے لیکن اس کا شوہر اسے اجازت نہیں دیتا ، لڑکی کیا کر ے جبکہ نکاح کے وقت ایسی شرط بھی اس نے نہیں رکھی تھی؟
امام،بہجت،سیستانی،صافی ،فاضل اوروحید خراسانی:شوہر کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے۔(۱)
تبریزی : بنا بر احتیاط واجب شوہر کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے۔(۲)
مکارم و نوری :اگر شوہر کا حق اس سے ضائع نہ ہوتو کو ئی اشکال نہیں ہے (اگرچہ اسکی رضا یت لینا بہترہے)۔(۳)

(حوالہ جات)
(۱)امام استفتا ء ا ت ج ۳ حقو ق زو جیت س ۱۹ فاضل توضیح المسا ئل مرا جع م ۲۴۱۲اورجا مع المسا ئل ج ۲ م س ۱۳۱۸ صا فی توضیح المسائل مرا وج م ۲۴۱۲ اور جا مع الا حکا م ج ۲ ، س ۱۳۳۴ ،وحید توضیح المسا ئل م ۲۴۲۱
(۲) صا فی ہدایۃ العبا د ، ج ۲ ، النکا ح ، م ۲۲،نو ری استفتا ء ات ج ۱ ، س ۹۳۳ ، فا ضل جا مع المسا ئل ج ۱ ، س ۲۰۸۹، مکا ر م ، استفتاء ات، ج ۱۔ س ۱۵۷۲؛ بہجت احکا م و استفتا ء ات پزشکی ، ص ۳۰ ، س ۵اور ۶
(۳) تبریز ی استفتا ء ات ، س ۱۵۴۶اور صرا ط النجا ۃ ، ج ۵ ، س ۱۰۲۳اور ۱۰۲۴،؛ سیستا نی منہاج الصالحین ج ۲ ، النکا ح ، م ،۲۱ اور شما ر ہ ۱ ، پزشکی ، sistani.org