تحصیل علم کی اجازت :

سوا ل ۵۵ : میں نے نکاح کے وقت،نکاح کے ضمن میں شو ہر کے ساتھ شر ط رکھی تھی کہ مجھے یو نیو رسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی اجا ز ت دے گا ،کیا وہ اب اس شر ط سے پیچھے ہٹ سکتا ہے ؟
تمام مراجع: نہیں ہٹ سکتا ، آ پ اس کی اجازت کے بغیر بھی تعلیم جاری رکھ سکتی ہیں۔(۱)

(حوالہ)
(۱) فاضل جا مع المسا ئل ج ۲ ، س ۱۳۱۸؛ مکا رم ،ا ستفتا ء ات ج ۲ س ۱۹۶۶، صا فی جا مع الاحکا م ج ۲، س ۱۳۳۴، تبریزی استفتاء ات س ۱۴۶۷، دفتر نو ری ،وحید، بہجت ، سیستا نی امام استفتا ء ات ج ۳ ، حقو ق زو جیت س ۱۹