بیو ی کا رقص

سوا ل ۵۴ :کیا بیو ی اپنے شو ہر کیلئے رقص کر سکتی ہے وہ اس کیسا تھ طرب آور مو سیقی بھی سن سکتی ہے ؟
امام ، تبریزی ، خا منہ ای ، سیستا نی ، صافی ،مکا رم ،نو ری ، اور وحید خرا سا نی : عورت کا رقص شوہر کے لئے جا ئز ہے بشر طیکہ حرا م مو سیقی کے سا تھ نہ ہو ۔(۱)
بہجت : بنا بر احتیا ط وا جب جا ئز نہیں ہے ۔(۲)
تبصرہ :رقص اور مو سیقی سننا دو الگ الگ موضو ع ہیں اور دونو ں کا حکم جدا ہے ۔

(حوالہ جات)
(۱) تبریزی استفتا ء ات س ۴۲ ۱۰ ، خامنہ ای اجو بۃ الاستفا أ ت س ۱۱۷۴اور ۱۱۷۱ل امام استفتا ء ا ت ج ۲ ، س ۳۵اور ۲۵ نو ری استفااء ت ج ۲ ، س ۵۷۴ و تو ضیح المسا ئل مسا ئل مستحد ثہ مکا رم استفتا ء ات ج ۱ س ۵۳۴اور ۵۲۰ دفتر وحید، صا فی جا مع الاحکا م ج ۲ ، س ۱۵۸۰ س۱۵۸۰فاضل ج ۱ س ۱۷۳۷اور ۹۸۹سیستا نی sistani.org رقص،ش ، ۲
(۲)دفتر بہجت