نا محرم کے سا تھ ہاتھ ملانا

سوال۵۳: جب کسی علاقے میں رسم ہو کہ جب ملیں تو مصا فحہ کرتے ہوں (عورت ہو یا مرد)اور اس کو ترک کرنا توہین و بے ادبی شمار ہو تا ہو تو اس صورت میں عورت اورمرد کا ہا تھ ملانا کیسا ہے؟
تمام مراجع: نا محرم عورت سے ہاتھ ملانا جائز نہیں ہے اور دینی شعا ئر کی حفاظت لا زمی ہے اور جب انہیں شر عی حکم سمجھا جا ئے تواسے بے ادبی نہیں سمجھا جا ئے گا ۔(۱)

(حوالہ)
(۱) تبریزی استفتا ء ا ت س ۱۶۰۶،نو ری ، استفتا ء ات ج ۲ ، س ۱۶۵۵ مکا ر م ، استفتا ء ات ج ۱ س ۱۸۱۸ صا فی جا مع الا حکا م ، ج ۲ س ۱۶۶۰فاضل المسا ئل ج ۱ س ۱۷۱۷ ؛ بہجت ج ۲ ،کتا ب النکا ح م ۲۰ ، دفتروحید و خا منہ ای