لڑکی پر نگاہ

سوال۵۱: میں ایک لڑکی سے شادی کر نا چا ہتا ہوں اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ میرا یہ رشتہ ٹھکرایا نہیں جا ئے گا ،کیا میں معلوم کرنے کیلئے اسکے چہرے گردن اور بالوں کو دیکھ سکتا ہوں ؟
تمام مراجع :ہا ںبغیر قصد ِ لذت کے جا ئز ہے ،اگر پہلی نظر میں نہ معلوم ہو سکے تو دوبارہ دیکھنا اشکال نہیں رکھتا۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) سیستانی منہا ج الصالحین ج۲ ، کتاب النکا ح ،م ۲۸،تبریزی استفتا ء ا ت س ۱۵۸۰، فا ضل ، نو ری ، مکا رم ، تعلیقا ت علی العروہ الو ثقی کتاب ،النکاح م ۲۶؛ امام تحر یر الوسیلہ ج ۲ م، کتاب النکا ح م، ۲۸ ، بجت توضیح المسا ئل م، ۱۹۴۴ ، صافی ہدا یۃ العباد ج ۲ ، النکاح ، ۸ ۲