عورتوں کے فوٹو دیکھنا

سوال۵۰ : ہم عورتیں جا نتی ہیں کہ ہمارے رشتہ دار مرد ہماری فلم دیکھیں گے ،کیا ہم پر بغیر پردے کے کیمرے کے سامنے آناجائز ہے ؟
تمام مراجع: نہیں،ضروری ہے کہ پر دے کی رعایت کریں ۔(۱)
(۱) مکا رم استفتاء ات ، ج ۱ س ۷۹۸اور ۸۳۸، اما م استفتاء ا ت ج ۳احکا م حجا ب س ۱۵، فاضل جا مع المسا ئل ج ۱ ، س ۱۷۳۲اور ۱۷۳۰ دفتربہجت ،وحید ، خا منہ ای ، صا فی سیستا نی تبر یزی اور نو ری