عورتوں کے فوٹو دیکھنا

سوال ۴۹ :عورتو ں کے فو ٹو یا فلم دیکھنا جس میں رشتہ دار اور جانی پہچانی عورتیں بغیر حجا ب کے ہوں کیا حکم ہے؟
امام و نوری: اگر ایسی عور تیں ہیں جو شرعی پردے کی پا بند ی کرتی ہیں تو بنابر احتیاط واجب، ان کے فوٹو دیکھنا جائز نہیں ۔(۱)
سیستا نی ،مکارم اور وحید خرا سا نی : اگرایسی عورتیں ہوں جو پردے کی پا بند ہیں تو بنابر احتیاط واجب، ان کے فو ٹو اور فلم دیکھنا جا ئز نہیں ہے۔ (۲)
خا منہ ای و صافی : ان کی فلم اور فوٹو دیکھنا جہاں حرمت اور فساد کا خوف ہو حرام ہے۔(۳)
بہجت تبریزی اور فاضل: بنابر احتیاط واجب ان کے فوٹو دیکھنا جائز نہیں ہے۔(۴)

(حوالہ جات)
(۱) امام تو ضیح المسا ئل،م ۲۴۳۹ ، نوری تو ضیح المسائل ، م ۲۴۳۵
(۲) توضیح ا لمسا ئل مرا جع ، م ۲۴۳۹،وحید توضیح المسا ئل ، ۲۴۴۸
(۳) صافی تو ضیح المسا ئل ، م ۸ ۲۴۴ ، خا منہ ای اجو بۃ الاستفتا ء ات ،س ۱۱۸۲
(۴) تبریزی توضیح المسائل ، م ۲۴۴۷؛فاضل جا مع المسا ئل ج ۱ ، س ۱۷۲۸اور ۱۷۳۲، دفتر بہجت