نا محرم پرنگاہ

سوال۴۸: اس بات کے پیش نظر کہ یو نیو رسٹیوں، کا لجوں میں لڑکیوں اورلڑکوں کی کلاس اکٹھی ہوتی ہے ،نا چا ہتے ہو ئے بھی انسان کی نظر نا محرم لڑکیوں پر پڑ جا تی ہے، اس کا کیا حکم ہے ؟
تمام مراجع :اگر نا چاہتے ہو ئے بغیر قصد لذت کے نظر پڑ جا ئے تو کوئی اشکال و حرج نہیں ہے ۔(۱)

(حوالہ )
(۱) مکارم، استفتا ء ات ج ۲ مس ۱۰۳۶، فاضل جا مع المسا ئل ج ۲ م س ۱۳۲۴ لعر وہ الو ثقی ج ۲،النکا ح ۲۷، امام تحریر الو سیلہ ج ۲ ، النکاح م ۲۷،نور ی استفتا ء ا ت ،ج ۱ ، س ۴۸۴اور خامنہ ای صافی جا مع المسا ئل مرا جع ، م۲۴۳۳، توضیح المسا ئل م۲۴۴۲ ،دفتر خامنہ ای صا فی جامع الاحکا م ج م س ۱۷۰۰،۱۷۰۲اور۱۷۰۳ و توضیح المسا ئل مراجع م ، ۲۴۳۳