عورتوں کے با لوں پر نظر

سوا ل ۴۷ :بے پردہ عورت کے بالوں پر نظرکرنا کیا حکم رکھتا ہے (جن عورتوں پرامرونہی اثرنہیں کرتا)؟
امام خامنہ ای ، فاضل،صافی اور نوری :بنا پراحتیاط واجب قصدلذت کے بغیراورحرام میں مبتلا ہونے کے خوف کے بغیر بھی جائز نہیں ہے۔
بہجت : قصد لذ ت اور حرام میں مبتلا ہونے کے خوف کے بغیر بھی جائز نہیں ہے۔(۱)
تبریزی، سیستانی، مکارم، وحید خراسانی : اگر قصد لذت اور حرام میں مبتلا ہونے کے خوف کے بغیر ہو توکوئی اشکال نہیں ہے۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) دفتر بہجت
(۲) سیستانی ، توضیح المسائل مراجع ، م ۲۴۳۴، تبریزی ، التعلیقہ منہاج الصالحین ، کتاب النکاح ، م ۱۲۳۲ مکارم ، استفتا ء ات ج ۲ ،س ۱۰۲۹ ، ۱۰۳۹ ، تعلیقات علی العروۃ الوثقٰی ، کتاب النکاح ،م ۲۷ ، وحید ، توضیح المسائل ، م۲۴۴۳