حمل روکنا

سوال ۴۶ ـ: آجکل دوائیوں (خوراک ،انجکشن وغیرہ ) یا متعدد میڈیکل طریقوں کے ذریعے قطعی طور پر عورت کو حمل ہو نے سے رو کا جا سکتا ہے اورایسی صور ت میںبھی کیا عور ت پر عدت بیٹھنا ضروری ہو گا ؟
تمام مراجع:ہا ں عد ت ضرو ر ی ہو گی۔ (۱)

(حوالہ )
(۱) فاضل جا مع المسا ئل ج ۱ ، س ۱۶۱۸، مکا رم استفتا ء ات ج ۲ ، س ۱۱۲۰، ۱۱۲۱ تو ضیح المسا ئل مرا جع ، ۲۵۱۱ ، صا فی جا مع الا حکا م ج ۲ ، س ۱۳۱۳، نو ری توضیح المسا ئل ، م ۲۵۰۶، تبریزی استفتا ء ات س ۱۷۱۲، وحید توضیح المسائل م، ۲۵۲۰، امام استفتا ء ات ج ۳ ، عد ہ طلا ق س ۴۶