عورت کا پردہ

سوال ۴۵:کیا عورت کیلئے ٹھوڑی سے نیچے اورپاؤں کی اوپر والی جگہ کو نا محرم سے چھپاناواجب ہے؟
تمام مراجع: ہاں چھپا نا واجب ہے۔(۱)
مکارم: ٹھوڑ ی سے نیچے کے حصے کا چھپانا واجب ہے، لیکن پاؤں کی پشت اور اوپر والی جگہ کا چھپانا لازم نہیں ہے۔(۲)
تبریزی : ٹھوڑی کے نیچے کا چھپا نا واجب ہے، لیکن پا ؤں کے اوپر والے حصے او ر پشت کو بنا بر احتیاط واجب چھپانا واجب ہے۔(۳)

(حوالہ جات)
(۱) ۳ ، تبریزی صرا ط النجا ۃ ، ج ۱ س ۸۷۸فاضل جا مع المسا ئل ج ۱ ، س ۱۷۰۶صافی جا مع الاحکام ج ۲ ،س ۱۶۹۶، خامنہ ای اجو بۃ الاستفتا ء ات س، ۴۳۸،دفتر نو ری حوالہ سابقہ بہجت و امام
(۲) دفتر مکارم
(۳) تبریز ی صر اط انجاۃ ج ۵ ، س ۱۲۷۵ ۲و استفتا ء ات س ۱۶۱۴