عورتوں کی انگوٹھی

سوال ۴۴: عورت کا سونے کی انگوٹھی پہننا جبکہ نا محرم اسے دیکھتے ہوں کیا حکم رکھتا ہے ؟
امام، بہجت ، فاضل اور صافی : نا محرم سے پوشیدہ رکھنا واجب ہے۔(۱)
تبریزی ، سیستانی ،نوری اورمکارم : اسکا نا محرم سے چھپا نا لازم نہیں ہے۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) امام استفتاء ات ج ۳ ، احکا م حجا ب س ۳۶ ؛ محسن محمو دی مسا ئل جد ید از دید گا ہ علما ء و مر اجع تقلید ج ۲، ص ۷۲ ، (قم انتشا ر ات علمی فرہنگی ، ۱۳۸۰) خامنہ ای ، استفتا ء س ۴۷۷
(۲) نو ری استفتا ء ا ت ج ۲ س ۱۶۶۹، سیستا نی ،sistani.orgزینت ،ش ۴،مکا رم استفتا ء ات ج ۱ ، س ۸۰۱، و تبریزی صرا ط النجا ۃ ج ۲ م س ۸۸۴ (۳) سیستا نی ،sistani.org(حجا ب )