سنتی مہر

سوال ۴۳:مہرالسنت(سنت رسول ﷺ کے مطابق)مہر کی کیا مقدار ہے؟
تمام مراجع: یہ وہ مہرہے جوحضرت سیدہ زہراسلام اللہ علیہاکے لئے قراردیاگیاتھاجو کہ پانچ سودرہم تھا، ہر درہم ۶/۲۱ چنے چا ند ی ہے، ۵۰۰ درہم ۳۰۰ ۶نخو د (چنے ) چا ند ی ہو گی جوکہ۵ /۲۶۲ مثقا ل کے برا بر ہے ،اس کی رقم ہر زمانے میں اس قیمت کے تابع چاندی ہوگی۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) تبریزی استفتا ء ا ت ، س ۱۶۳۱، امام استفتا ء ات ج ۳ ، احکا م مہریہ ۳۱ ،س ۱ ۳ مکا رم استفتا ء ات ، ج ۱ ، س ۷۳۲ ، جا مع المسا ئل ج ۲ ، س ۱۲۸۴،سیستا نی منہا ج الصا لحین ، ج ۲ ، م ۲۸۷،نو ری ، استفتا ء ا ت ، ج ۲ ، س ۶۲۸،صا فی ہد ایہ العبا د ج ۲ ، فصل فی المہر ، م ۱ دفتر : خا منہ ای ،بہجت، ودفتر وحید خراسانی