باپ کا اذن

سوال۴۱:اگرلڑکی کا باپ کسی لڑکے کے ساتھ شادی کی اجازت دیدے ،تو کیا ان (لڑکا اور لڑکی)کیلئے جا ئز ہے کہ گھر وا لوں کو بتا ئے بغیر ایک دوسرے کی خصوصیات جاننے کیلئے صیغہ پڑھ لیں ؟
امام، سیستانی اور نوری: اس مورد میں باپ دادا کی اجازت لینا ضرور ی ہے۔(۱)
بہجت ، صافی ،فاضل، مکارم،وحید خراسانی : اس فرض میں احتیاط واجب ہے کہ باپ یا دادا سے اجازت لیں ۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) امام استفتا ء ات ج۳ ، اولیا عقد س ،۷ ؛ سیستانی سا یت ازدوا ج دا ئم س ۳۱، و نو ری دفتر
(۲) دفترمراجع