باپ کا اذن

سوال۴۰: باکرہ لڑکی کے نکاح میں اگر ہمیں علم ہو کہ باپ را ضی ہے تو کیا یہی باطنی رضایت کافی ہے یا اجازت لینا ضروری ہے ؟
تمام مراجع: رضایت کا اظہارضروری سمجھتے ہیں۔(۱)

(حوالہ)
(۱) تبریزی استفتا ء ات ، س ۱۴۵۷و صرا ط النجاۃ ج ۱ق س ۸۲۶،امام استفتاء ات ج ۳ اولیا ء عقد س ۱۹ٍ سیستانی سیا یت مو قت ، س ۳۳و منہا ج الصالحین ج ۲ ،م ۱۲۳۷؛ مکا رم استفتا ء ا ت ج ۲ س ۹۱۷، دفتر بہجت ،فا ضل ،صا فی ،وحید و نور ی