محرمیت کا صیغہ

سوا ل۳۹: ایک مرد اور عورت اکٹھے کام کرتے ہیں اور دونوں غیر شادی شدہ ہیں ،حرام سے بچنے کیلئے کیا مرد لڑ کی کے والد کی اجازت کے بغیر اس کے ساتھ صیغہ(متعہ)پڑھ سکتا ہے؟
امام، سیستا نی ،نوری: کام وغیرہ کے روابط باپ یا دادا کے اذن کو ساقط نہیں کر سکتے۔ (۱)
بہجت ،تبریزی ،فاضل ،صافی اور مکارم :بنابر احتیاط واجب کام کے روابط یا تعلیمی روابط،باپ یا دادا کے اذن کے ساقط ہو نے کا باعث نہیں بن سکتے۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) امام استفتا ء ات ، ج ۳، اولیا ء عقد ،س ۱۰ ، سیستا نی ،Sistani.org عقد مو قت ، ش ۱۶؛ منہا ج الصالحین ، کتا ب النکا ح اولیاء العقد ۶۷،نو ری ؛ دفتر
(۲) صافی ، جا مع الحکا م ، ج ۲، س ۱۳۱۱، مکا رم استفتا ء ات ، ج۱ ، س ۷۶۱، تبریزیاستفتا ء ات س ۱۴۷۹، فاضلو بہجت توضیح المسا ئل مراجع ،م ۳۸۵