(باب سوم)منتخب احکام

سوال۳۷: انٹر نیٹ پر جنس ِمخالف کے ساتھ چیٹ(Chat) بشرطیکہ شرعی حدود سے تجاوز نہ کرے (مثلاًمعلو مات کے تبا دلے کی حد تک)کیا حکم رکھتی ہے؟
(سب فقہا ء)اگر قصد ِلذت نہ ہو اورحرام میں پڑ نے کا اندیشہ بھی نہ ہوتو کو ئی ڈر نہیں ۔(۱)
تبصرہ : اگر جنس ِمخالف جوان لڑکی ہو تو بہتر ہے اس کے ساتھ گفتگو سے پرہیز کریں اگر چہ لذت کا قصد نہ بھی ہو۔

(حوالہ )
(۱) [امام استفتا ء ات ، ج ۳ ،نظر ، س ۵۲: بہجت ، توضیح المسا ئل ، م ۱۹۳۶،مکا ر م ، استفتا ء ات ، ج ۱ ، س ۸۱۹،تبریزی ،ا ستفتا ء ات ، ۱۶۲۲، ص افی ، جا مع الاحکا م ، ج ۲، ص ۱۶۷۳،نو ری ،استفتا ء ا ت ،ج ۲ ،س۶۵۶، فاضل ،جامع المسا ئل ، ج ۱ ، س ۱۷۱۸، : خامنہ ای اجوبۃ الاستفتا ء ا ت ، س ۱۱۲۵، دفتر حوالہ سابقہ ]