بانجھ عورت کی طلاق

٭سوال ۲۵۴:۔ اگر عورت بانجھ ہو اور مر د اُسے طلاق دے دے تو کیاوہ مہر لینے کا حق رکھتی ہے؟
تمام مراجع: بانجھ پن شرعی طور پر عیب شمار نہیں ہوتا اور عورت سارا مہر لینے کاحق رکھتی ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، فصل فی المہر،م۱۳،صافی ،ہدایۃ العباد،ج۲، فصل فی المہر، م۱۳،وحید،منہاج الصالحین،ج۳،م۳۱۷، فاضل جامع المسائل،ج۱،س۱۵۱۹ و دفتر:خامنہ ای ،بہجت، نوری ، مکارم