نکاح متعہ والی عورت کی طلاق

٭سوال ۲۵۳:۔ایک عورت ایک مدت کے لیے عقد ِمؤقت میں آئی اگر عورت یا مرد مقررہ وقت سے پہلے ایک دوسرے سے جدا ہونا چاہیں تو وہ کس طرح عمل کریں،کیا مرد اُسے طلاق دے سکتا ہے؟
تمام مراجع: ازدواجِ مؤقت میں طلاق نہیں ہے، جس وقت عقد کی مدت ختم ہو جا ئے یا مردمدت کو بخش دے ،تو عورت اسکی بیوی نہیں رہتی،(اُن میں بیوی اور شوہر والا رشتہ ختم ہو جاتا ہے)۔(۱)
(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع،م۲۵۰۹ ووحید، توضیح المسائل ،م۲۵۷۳