طلاق و منشیات کی عادت

٭سوال ۲۵۲:۔ کیا عورت عقد کے وقت یہ شرط رکھ سکتی ہے کہ اگر اس کا شوہر منشیات کا عادی ہو جائے یا اسکے مخارج و نفقہ نہ دے اور اسطرح کے موارد پیش آئیں تو طلاق کا اختیار اسکے پاس ہو؟

تما م مراجع: نہیں، اس طرح کی شرط باطل ہے، لیکن یہ شرط کر سکتی ہے کہ اگر مذکورہ صورت پیش آئی تو عورت شوہر کی طرف سے اپنی طلاق کے لیے وکیل ہو گی۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۵۳۹،وحید، توضیح المسائل ،م۲۶۰۳ودفتر :خامنہ ای