طلاق بعد از نکاح

٭سوال ۲۴۷:۔ جس لڑکی اور لڑکے نے عقد کے دوران ، جسمانی رابطہ نہ رکھا ہو اور ابھی رُخصتی بھی نہ ہو ئی ہو تواگر وہ ایکدوسرے سے جدا ہو جائیں ، کیا عورت طلاق کے بعد بلافاصلہ دوسرے مرد کیساتھ شادی کر سکتی ہے یا یہ کہ عدت پوری کرے؟
تمام مراجع: اس بات کے پیش ِ نظر کہ شوہر نے عورت کے ساتھ نزدیکی و ہمبستری نہیں کی ہے، عدت پوری کرنا ضروری نہیں ہے اور وہ جدائی کے بعد بلا فاصلہ دوسرے مرد کیساتھ شادی کر سکتی ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع،م۲۵۱۱، وحید، توضیح المسائل ،م۲۵۷۵