عورت کو فریب دیناا ور طلاق

٭سوال ۲۴۶:۔اگر ایک مرد عورت کو فریب دے کہ وہ اپنے شوہر سے طلاق لے اور اسکی بیوی بن جا ئے ، کیایہ طلاق اور دوسرا عقد صحیح ہے؟
تمام مراجع : اگرچہ اس عورت اور مرد نے بہت بڑا گناہ کیا ہے ، لیکن طلاق اور عقد صحیح ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع ،م۲۵۳۸،وحید، توضیح المسائل ،م۲۶۰۱