دوسری شادی

٭سوال ۱۴۷:۔ کیا شادی شدہ مرد، اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر ایک اور عورت کے ساتھ دائمی یا مؤقت ازدواج کرسکتا ہے؟
تمام مراجع:ہاں کر سکتا ہے اور پہلی بیوی کی اجاز ت ضروری نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) خامنہ ای ، استفتاء ات ،۳۳۳،صافی ،جامع الاحکام ،ج۲، س ۱۲۵۵، سیستانی ، منہاج الصالحین ،ج۲،م۳۳۳، تبریزی ، منہاج الصالحین ، ج۲، م۱۳۵۹، وحید ، منہاج الصالحین ،ج۳، م۱۳۵۹، امام ، تحریر الوسیلہ ،ج۲،الشروط المذکورہ فی عقد النکاح، م۲ و استفتاء ات ،ج۳،احکام ازدواج س ۵۵،نوری ،استفتاء ات ، ج۲،س ۴۳۷،استفتاء ات ،ج۲، س ۹۰۵و ۹۰۷، دفتر : فاضل و بہجت