ur

صحیفہ سجادیہ

دادخواہی کی بابت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چودہویں دعا 14۔ دادخواہی کی بابت کی دعا اے وہ جس سے فریاد کرنے والوں کی فریادیں پوشیدہ نہیں ہیں۔ اے وہ جو ان کی سرگزشتوں کے سلسلہ میں گواہوں کی گواہی کا محتاج نہیں ہے۔ اے وہ جس کی نصرت مظلوموں کے ہم رکاب اور جس کی مدد ظالموں سے کوسوں دور ہے۔ اے میرے ...

مزید پڑھیں »

طلب حاجات کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] تیرہویں دعا 13۔ طلب حاجات کی دعا اے معبود! اے وہ جو طلب حاجات کی منزل منتہا ہے۔ اے وہ جس کے یہاں مرادوں تک رسائی ہوتی ہے۔ اے وہ جو اپنی نعمتیں قیمتوں کے عوض فروخت نہیں کرتا اور نہ اپنے عطیوں کو احسان جتا کر مکدر کرتا ہے۔ اے وہ جس کے ذریعہ بے ...

مزید پڑھیں »

اعتراف گناہ اور طلب توبہ کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] بارہویں دعا 12۔ اعتراف گناہ اور طلب توبہ کی دعا اے اللہ ! مجھے تین باتیں تیری بارگاہ میں سوال کرنے سے روکتی ہیں اور ایک بات اس پر آمادہ کرتی ہے۔ جو باتیں روکتی ہیں، ان سے میں ایک یہ ہے کہ جس امر کا تو نے حکم دیا میں نے اس کی تعمیل میں ...

مزید پڑھیں »

انجام بخیر ہونے کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] گیارہویں دعا 11۔ انجام بخیر ہونے کی دعا اے وہ ذات! جس کی یاد ، یاد کرنے والوں کے لیے سرمایہ عزت ، اے وہ جس کا شکر، شکر گزاروں کے لیے وجہ کامرانی، اے وہ جس کی فرمانبرداری فرمانبرداروں کے لیے ذریعہ نجات ہے۔ رحمت ناز ل فرما محمد اوران کی آل پر اور ہمارے ...

مزید پڑھیں »

طلب پناہ کے سلسلے کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] دَسویں دعا 10۔ طلب پناہ کے سلسلے کی دعا بارالٰہا ! اگر تو چاہے کہ ہمیں معاف کر دے تو یہ تیرے فضل کے سبب سے ہے اور اگر تو چاہے کہ ہمیں سزا دے تو یہ تیرے عدل کی روسے ہے۔ تواپنے شیوہ احسان کے پیش نظر ہمیں پوری معافی دے اور ہمارے گناہوں سے ...

مزید پڑھیں »

طلب مغفرت کے سلسلے کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] نوویں دعا 9۔ طلب مغفرت کے سلسلے کی دعا اے اللہ ! رحمت نازل فرما محمد اور ان کی آل پر اور ہماری توجہ اس توبہ کی طرف مبذول کردے جو تجھے پسند ہے اور گناہ کے اصرار سے ہمیں دور رکھ جو تجھے ناپسند ہے۔ بارالٰہا! جب ہمارا مؤقف کچھ ایسا ہوکہ (ہماری کسی کوتاہی ...

مزید پڑھیں »

مشکلات کے وقت کی دعا

آٹھویں دعا 8۔ خواستگاری پناہ کے سلسلے کی دعا اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں حرص کی طغیانی، غضب کی شدت، حسد کی چیرہ دستی،بے صبری ، قناعت کی کمی، کج اخلاقی، خواہش نفس کی فراوانی، عصبیت کے غلبہ، وسواس کی پیروی، ہدایت کی خلاف ورزی، خواب غفلت (کی مدہوشی ) اور تکلف پسندی سے نیز باطل کو ...

مزید پڑھیں »

مشکلات کے وقت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] ساتویں دعا 7۔ مشکلات کے وقت کی دعا اے وہ جس کے ذریعہ مصیبتو ں کے بندھن کھل جاتے ہیں۔ اے وہ جس کے باعث سختیوں کی باڑھ کند ہوجاتی ہے۔ اے وہ جس سے ( تنگی و دشواری سے ) وسعت و فراخی کی آسائش کی طرف نکال لے جانے کی التجا کی جاتی ہے: ...

مزید پڑھیں »

دعائے صبح وشام

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چھٹی دعا 6۔ دعائے صبح وشام سب تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اپنی قوت و توانائی سے شب و روز کو خلق فرمایا اور اپنی قدرت کی کار فرمائی سے ان دونوں میں امتیاز قائم کیا اور ان میں سے ہر ایک کومعینہ حدود و مقررہ اوقات کاپابند بنایااور ان کے کم و ...

مزید پڑھیں »

اپنے لئے اور اپنے دوستوں کے لیے دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] پانچویں دعا 5۔ اپنے لئے اور اپنے دوستوں کے لیےدعا اے وہ جس کی بزرگی و عظمت کے عجائب ختم ہونے والے نہیں، تو محمد (ص) اور ان کی آل(ع) پر رحمت نازل فرما اور ہمیں اپنی عظمت کے پردوں میں چھپا کر کج اندیشیوں سے بچالے ۔ اے وہ جس کی شاہی و فرمانروائی کی ...

مزید پڑھیں »