ur

صحیفہ سجادیہ

والدین کے حق میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چوبیسویں دعا 24۔ والدین کے حق میں دعا اے اللہ! اپنے عہد خاص اور رسول محمد اور ان کے پاک و پاکیزہ اہل بیت پر رحمت نازل فرما اور انہیں بہترین رحمت و برکت اور درود و سلام کے ساتھ خصوصی امتیاز بخش اور اے معبود! میرے ماں باپ کو بھی اپنے نزدیک عزت و کرامت ...

مزید پڑھیں »

طلب عافیت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] تئیسویں دعا 23۔ طلب عافیت کی دعا اے اللہ!رحمت نازل فرما محمد اور ان کی آل پر اور مجھے اپنی عافیت کا لباس پہنا۔ اپنی عافیت کی ردا اوڑھا۔ اپنی عافیت کے ذریعہ محفوظ رکھ۔اپنی عافیت کے ذریعہ عزت و قار دے۔اپنی عافیت کے ذریعہ بے نیاز کر دے۔ اپنی عافیت کی بھیک میری جھولی میں ...

مزید پڑھیں »

شدت و سختی کے وقت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] بائیسویں دعا 22۔ شدت و سختی کے وقت کی دعا اے میرے معبود! تو نے(اصلاح و تہذیب نفس کے بارے میں) جو تکلیف مجھ پر عائد کی ہے اس پر تو مجھ سے زیادہ قدرت رکھتا ہے اور تیری قوت و توانائی اس امر پر اور خود مجھ پر میری قوت و طاقت سے فزوں تر ...

مزید پڑھیں »

رنج و اندوہ کے موقع کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اِکیسویں دعا 21۔ رنج و اندوہ کے موقع کی دعا اے اللہ! اے یکہ و تنہا اور کمزور و ناتوان کی(مہموں میں) کفایت کرنے والے اور خطرناک مرحلوں سے بچا لے جانے والے! گناہوں نے مجھے بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ اب کوئی ساتھی نہیں ہے اور تیرے غضب کے برداشت کرنے سے عاجز ...

مزید پڑھیں »

پاکیزہ اخلاق سے آراستگی کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] بِیسویں دعا 20۔ پاکیزہ اخلاق سے آراستگی کی دعا بارِالٰہا! محمداور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور میرے ایمان کو کامل ترین ایمان کی حد تک پہنچا دے اور میرے یقین کو بہترین یقین قرار دے اور میری نیت کو پسندیدہ ترین نیت اور میرے اعمال کو بہترین اعمال کے پایہ تک بلند کر ...

مزید پڑھیں »

طلب باراں کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اُنیسویں دعا 19۔ طلب باراں کی دعا بارالٰہا!ابر باراں سے ہمیں سیراب فرما اور ان ابروں کے ذریعہ ہم پر دامن رحمت پھیلا جو موسلادھار بارشوں کے ساتھ زمین کے سبزۂ خوش رنگ کی روئیدگی کا سرو سامان لیے ہوئے اطراف عالم میں روانہ کئے جاتے ہیں اور پھلوں کے پختہ ہونے سے اپنے بندوں پر ...

مزید پڑھیں »

دفع بلیات کے سلسلے میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اٹھارہویں دعا 18۔ دفع بلیات کے سلسلے میں دعا اے اللہ! تیرے ہی لیے حمد و ستائش ہے تیرے بہترین فیصلہ پر اور اس بات پر کہ تو نے بلاؤں کا رخ مجھ سے موڑ دیا تو میرا حصہ اپنی رحمت میں سے صرف اس دنیوی تندرستی میں منحصر نہ کر دے کہ میں اپنی اس ...

مزید پڑھیں »

شر شیطان کے دفیعہ کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] سترہویں دعا 17۔ شر شیطان کے دفیعہ کی دعا اے اللہ ! ہم شیطان مردود کے وسوسوں، مکروں اور حیلوں سے اور اس کی جھوٹی طفل تسلیوں پر اعتماد کرنے اور اس کے ہتھکنڈوں سے تیرے ذریعہ پناہ مانگتے ہیں اور اس بات سے کہ اس کے دل میں یہ طمع و خواہش پیدا ہو کہ ...

مزید پڑھیں »

عذر وعفو تقصیر کے سلسلے میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] سولہویں دعا 16۔ عذر وعفو تقصیر کے سلسلے میں دعا اے خدا ! اے وہ جسے گنہگار اس کی رحمت کے وسیلہ سے فریاد رسی کے لیے پکارتے ہیں۔ اے وہ جس کے تفضل و احسان کی یاد کا سہارا بیکس و لاچار ڈھونڈتے ہیں۔ اے وہ جس کے خوف سے عاصی و خطاکار نالہ و ...

مزید پڑھیں »

مرض کے دفعیہ کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] پندرہویں دعا 15۔ مرض کے دفعیہ کی دعا اے معبود! تیرے ہی لئے حمد و سپاس ہے اس صحت و سلامتی بدن پر جس میں ہمیشہ زندگی بسر کرتا رہا اور تیرے ہی لیے حمد و سپاس ہے اس مرض پر جو اب میرے جسم میں تیرے حکم سے رونما ہوا ہے۔ اے معبود! مجھے نہیں ...

مزید پڑھیں »