ur

صحیفہ سجادیہ

گناہوں کی رسوائی سے بچنے کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چونتیسویں دعا 34۔ گناہوں کی رسوائی سے بچنے کی دعا اے معبود! تیرے لیے تمام تعریف ہے اس بات پر کہ تو نے (گناہوں کے) جاننے کے بعد پردہ پوشی کی اور (حالات پر) اطلاع کے بعد عافیت و سلامتی بخشی ۔ یوں تو ہم میں سے ہر ایک ہی عیوب و نقائص کے در پے ...

مزید پڑھیں »

دعائے استخارہ

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] تینتیسویں دعا 33۔ دعائے استخارہ بارالٰہا ! میں تیرے علم کے ذریعہ تجھ سے خیر و بہبود چاہتا ہوں ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر اور میرے لیے اچھائی کا فیصلہ صادر فرما اور ہمارے دل میں اپنے فیصلہ (کی حکمت و مصلحت) کا القا کر اور اسے ایک ذریعہ قرار ...

مزید پڑھیں »

نماز شب کے بعد کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] بتیسویں دعا 32۔ نماز شب کے بعد کی دعا اے اللہ! اے دائمی و ابدی بادشاہی والے اور لشکر و اعوان کے بغیر مضبوط فرمانروائی والے اور ایسی عزت و رفعت والے جو صدیوں، سالوں، زمانوں اور دنوں کے بیتنے گزرنے کے باوجود پائندہ و برقرار ہے۔ تیری بادشاہی ایسی غالب ہے جس کی ابتدا کی ...

مزید پڑھیں »

دعائے توبہ

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اکتیسویں دعا 31۔ دعائے توبہ اے معبو د! اے وہ جس کی توصیف سے وصف کرنے والوں کے توصیفی الفاظ قاصر ہیں۔ اے وہ جو امیدواروں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ اے وہ جس کے ہاں نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں ہوتا۔ اے وہ جو عبادت گزاروں کے خوف کی منزل منتہا ہے۔ اے وہ جو ...

مزید پڑھیں »

ادائے قرض کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] تِیسویں دعا 30 – ادائے قرض کی دعا اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور مجھے ایسے قرض سے نجات دے جس سے تو میری آبرو پر حرف آنے دے اور میرا ذہن پریشان اور فکر پراگندہ رہے اور اس کی فکر و تدبیر میں ہمہ وقت مشغول رہوں۔ اے میرے ...

مزید پڑھیں »

تنگی رزق کے موقع پر پڑھنے کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اُنتیسویں دعا 29۔ تنگی رزق کے موقع پر پڑھنے کی دعا اے اللہ! تو نے رزق کے بارے میں بے یقینی سے اور زندگی کے بارے میں طول امل سے ہماری آزمائش کی ہے۔ یہاں تک کہ ہم ان سے رزق طلب کرنے لگے جو تجھ سے رزق پانے والے ہیں اور عمر رسیدہ لوگوں کی ...

مزید پڑھیں »

اللہ سے تضرع و زاری کے سلسلے میں

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اٹھائیسویں دعا 28۔ اللہ سے تضرع و زاری کے سلسلے میں اے اللہ! میں پورے خلوص کے ساتھ دوسروں سے منہ موڑ کر تجھ سے لوو لگائے ہوں اور ہمہ تن تیری طرف متوجہ ہوں اور اس شخص سے جو خود تیری عطا و بخشش کا محتاج ہے منہ پھیر لیا ہے اور اس شخص سے ...

مزید پڑھیں »

سرحدوں کے محافظوں کے لئے دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] ستائیسویں دعا 27۔ سرحدوں کے محافظوں کے لئے دعا بارالٰہا! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور اپنے غلبہ و اقتدار سے مسلمانوں کی سرحدوں کو محفوظ رکھ اور اپنی قوت و توانائی سے ان کی حفاظت کرنے والوں کو تقویت دے اور اپنے خزانۂ بے پایاں سے انہیں مالا مال کر دے۔ ...

مزید پڑھیں »

ہمسایوں اور دوستوں کے لیے دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چھبیسویں دعا 26۔ ہمسایوں اور دوستوں کے لیے دعا اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور میری اس سلسلہ میں بہترین نصرت فرما کہ میں اپنے ہمسایوں اور ان دوستوں کے حقوق کا لحاظ رکھوں جو ہمارے حق کے پہنچاننے والے اور ہمارے دشمنوں کے مخالف ہیں اور انہیں اپنے طریقوں ...

مزید پڑھیں »

اولاد کے حق میں حضرت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] پچیسویں دعا 25۔ اولاد کے حق میں حضرت کی دعا اے میرے معبود ! میری اولاد کی بقا اور ان کی اصلاح اور ان سے بہرہ مندی کے سامان مہیا کر کے مجھے ممنون احسان فرما۔ اور میرے سہارے کے لیے ان کی عمروں میں برکت اور زندگیوں میں طول دے اور ان میں سے چھوٹوں ...

مزید پڑھیں »