احادیث

علم اور علماء کی ذمہ داری

١۔”من مات و لم یعرف امام زمانہ مات میتةً جاہلیة” ١۔ جو شخص اپنے زمانہ کے امام کی معرفت حاصل کئے بغیر مر جائے ، وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے ۔ ٢۔ ”من قال فی القرآن بغیر علم فلیتبوأ مقعدہ من النار” ٢۔ جو شخص علم کے بغیر قرآن کے بارے میں لب کشائی کرتا ہے اس کا ٹھکانہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام کی خصوصیات

"رسولۖ کی میراث میں اسلامی تشریع کے اصول” الف۔ اسلام کی خصوصیات ١۔” الاسلام یعلو ولا یعلیٰ علیہ” ١۔اسلام غالب ہے ، سر بلند ہے اس پر کوئی غالب نہیں ہو سکتا۔ ٢۔”الاسلام یجُبُّ ما قبلہ” ٢۔ اسلام اپنے سے پہلے کے عمل اور گناہ کو ختم کرتا ہے ۔ ٣۔”الناس فی سعةٍ ما لم یعلموا” ٣۔لوگوں کے لئے اس ...

مزید پڑھیں »

حسن خلق

"گفتار و کردار میں حسن خلق” حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا : ’’تم اپنی ملاقات کے انداز میں نرمی پيدا کرو،اپنی گفتگو کو شائستہ بنائو اور اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ملو‘‘ (بحارالانوار ،ج ۷۱ ، ص ۳۸۹) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش نصيب انسان حضرت پیغمبر اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’خوش نصيب ہے وہ شخص جو ...

مزید پڑھیں »

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

حدیث (۱) قال الامام محمد التقی علیه السلام:”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ ) ” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔ حدیث (۲) المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من الله ، و واعظ من نفسه ، وقبول ...

مزید پڑھیں »

اجتماعی زندگی کے کچھ اصول

١۔”قتال المؤمن کفر و اکل لحمہ معصیة” ١۔ مومن سے جنگ کرنا کفر ہے اور اس کا گوشت کھانا(اس کی غیبت کرنا)معصیت ہے ۔ ٢۔ ”حرمة المؤمن میتاً کحرمتہ حیاً” ٢۔ مرجانے والا مومن ویسا ہی محترم ہے جیسا زندگی میں محترم تھا۔ ٣۔”کرامة المیت تعجیلہ فی التجھیز” ٣۔ میت کی عظمت میں سے یہ بھی ہے کہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

فضائل روزہ

"اچھا زاد سفر” امیرالمومنین امام علی عليہ السلام نے فرمایا: ’’قیامت کے لیے کتنا اچھا زاد راہ ہے، دوسروں کے ساتھ احسان اور نیکی کرنا۔‘‘ (میزان الحکمۃ،ج3 ،ص121 ،ح4143) زاد و توشہ جمع کرنا امیرالمومنین امام علی عليہ السلام نے فرمایا: ’’بے شک دنیا گزر گاہ ہے اور آخرت اقامت گاہ ہے، لہٰذا اپنی گزرگاہ سے اقامت گاہ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

صلوات

"درودبھیجنے کا ثواب”  حضرت رسول خدا ﷺنے فرمایا: ’’قیامت والے دن میں اعمال کے ترازو (میزان) کے پاس ہوںگا ،جس کے گناہ اسکی نیکیوں سے ذیادہ ہونگے تو اس شخص نے مجھ پر جو درود و سلام بھیجے تھے وہ ترازو میں رکھ کر نیکیوں کاپلڑا بھاری کردوںگا‘‘۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق ؒ) راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام ...

مزید پڑھیں »

نعمت

"انسان کبھی بھی خدا کی نعمت سے محروم نہیں” قالَ الإمامُ علیٌّ علیہ السلام ـ فی وَصیَّتِہِ لِكُمیلٍ ـ : یا كُمَیلُ! إنّہُ لا تَخلو مِن نِعمَةِ اللّہ ِ عَزَّ و جلَّ عِندَكَ و عافِیَتِہِ فلا تَخْلُ مِن تَحمیدِہِ و تَمجیدِہِ و تَسبیحِہِ و تَقدیسِہِ و شُكرِہِ و ذِكرِہِ على كلِّ حالٍ . امام علی علیہ السلام نے جناب کمیل ...

مزید پڑھیں »

نیکی

"نیکی پانا بغیر نیکی کئے” حدثنا جعفر بن محمد بن مسرور رحمہ اللہ قال حدثنی الحسن بن محمد بن عامر عن الصباح بن سیابة عن أبی عبد اللہ ع قال: إن الرجل لیحبكم و ما یدری ما تقولون فیدخلہ اللہ الجنة و إن الرجل لیبغضكم و ما یدری‏ ما تقولون فیدخلہ اللہ النار و إن الرجل لیملأ صحیفتہ من غیر ...

مزید پڑھیں »

یاد خدا

"یاد خدا ، راہ نجات” امام علی علیہ السلام نے فرمایا: خدا کو خلوص نیت کے ساتھ یاد کرو تاکہ اچھی زندگی جی سکو اور اس کے ذریعے راہ نجات پا سکو۔ (بحارالانوار، ج78، ص39، ح16) یاد خدا کا فائدہ امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اللہ کی یاد عقل کو آرام پہنچاتی ہے، دل کو نورانی کرتی ہے اور ...

مزید پڑھیں »