مقالات

کربلا کی عظیم خواتین

(ہما مرتضٰی ) خواتین نے اس دنیا کی بہت سی تحریکوں میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اگر پیغمبروں کے واقعات پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ خواتین کا کردار بہت موثر رہا ہے۔ حضرت ابراہیم اور اسماعیل (ع) کی تاریخ جناب ہاجرہ (س) کے بغیر نامکمل ہے۔ جناب عیسیٰ (ع) کا نام جناب مریم (ع) کے ...

مزید پڑھیں »

چہلم سید الشہداء (ع) اور دنیا میں حقیقی امن کا قیام

(حبیب احمد زادہ) چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے پیدل مارچ (مشی) کے دوران میرے ہمراہ ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا: "کیوں کوئی اس عراقی قوم کی راہنمائی نہیں کرتا تاکہ وہ کئی جنگوں اور عرصہ دراز کی خانہ جنگی کے بعد چہلم امام حسین علیہ السلام پر ہونے والے ان عظیم اخراجات کو ملک کی ...

مزید پڑھیں »

واقعہ کربلا میں موجود انسانی تربیت کے جامع اور اعلیٰ ترین اصول

( محمد لطیف مطہری کچوروی) نواسہ رسول ؐ نئے سال کی ابتدا میں ہی کربلا میں پہنچ کر خیمہ زن ہوچکے تھے۔ نہ صرف نواسہ رسولؐ بلکہ رسول خدا کے اہل بیت ؑ اور دیگر رشتہ دار بھی کربلا کے میدان میں پہنچ کر مستقبل قریب کے منتظر تھے۔ زمین کربلا مضطرب دکھائی دے رہی تھی جبکہ نواسہ رسول صلی ...

مزید پڑھیں »

ابد تلک اب نہ سر اٹھا کے چلے گا کوئی یزید زادہ

(سید اسد عباس) محسن نقوی نے کیا خوب کہا تھا: کہیں بھی ایوان ظلم تعمیر ہوسکے گا نہ اب جہاں میں ستم کی بنیاد اس طرح سے ہلا گئی ہے علی ؑ کی بیٹی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بڑی نواسی ہیں۔ آپ کا نام رسالت مآب نے رکھا۔ آپ کی غیر ...

مزید پڑھیں »

چودہ صدیوں کی میراث

اربعین امام حسین کے موقعہ پر کربلا میں حاضری کی جتنی تاکید فرمائی گئی ہے اور زیارت قبر امام حسین کے فضائل و ثواب کے بارے آئمہ طاہرین کی طرف سے بتائی گئی فضیلت کا اثر ہے کہ آج دنیا میں اربعین امام حسین ایک ایسا عالمی اجتماع بن چکا ہے، جس میں دنیا بھر سے شرکاء کی تعداد سب ...

مزید پڑھیں »

کربلا سے منہ موڑے ہوئے میڈیا

ثاقب اکبر) علی وجدان ہمارے ایک عزیز دوست ہیں، ناصر کاظمی مرحوم سے انھیں شرفِ تلمذ حاصل ہے، ان دنوں کراچی میں ہوتے ہیں۔ سحر دم آنکھ کھلی تو موبائل فون پر نظر پڑی، علی وجدان کا پیغام آیا پڑا تھا۔ چار مصرعوں پر مشتمل یہ پیغام آپ بھی ملاحظہ فرمائیں: حسینؑ مشعلِ ایمان لے کے ہاتھوں میں نبی کے ...

مزید پڑھیں »

اربعین سیدالشہداء، عزت و سرافرازی کی میعاد گاہ

(سید نجیب الحسن زیدی) بحمد اللہ عاشقان حسینی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نجف سے کربلا پورے تزک و احتشام و عزت و وقار کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے، امریکہ، یورپ و افریقہ سے لیکر ہندو پاک اور لبنان و شام نیز دنیا کے گوشے گوشے سے عشق حسینی کے قطرے اس سمندر کا حصہ بنے دنیا ...

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی و احساس ذمہ داری

(سید نجیب الحسن زیدی) اربعین امام حسین علیہ السلام کی گھڑیاں جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہیں، عاشقان حسینی کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوتی جا رہی ہیں، ہر دل کی دھڑکن کی ایک ہی صدا ہے لبیک یاحسین، لبیک یاحسین۔ فضاوں میں، ہواوں میں ہر طرف واحسیناہ کی صدائیں ہیں، کیوں نہ ہوں، ایک بہن اپنے بھائی کے چہلم ...

مزید پڑھیں »

چہلم امام حسین (ع)، عالمی سطح پر بیداری کا مرکز

(محمد جواد اخوان) امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔ روز عاشور اور ...

مزید پڑھیں »

از نجف تا کربلا، ”ھیات منا الذلہ”… )

(سید نجیب الحسن زیدی نجف سے کربلا تک گامزن عشق کے سیلاب کی گھن گرج یقینا باطل پرست طاغوتی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دینے کا سبب ہے، خاص کر اس عظیم اجتماع میں جب کربلا کے وہ نعرہ لگتے ہوں گے جنہیں امام حسین علیہ السلام عظیم سرمایہ کے طور پر چھوڑ کر گئے، تو دشمنان دین و اسلام ...

مزید پڑھیں »