ur

مقالات

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

(تحریر: سرفراز حسین حسینی) خداوند قدوس کا لاکھ بار شکر کہ جس نے ایک بار پھر توفیق عطا فرمائی کہ اس کے محبوب نبی آخر جناب محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے محبوب نواسہ سردار جنت امام حسین علیہ السلام و دیگر شہداء کربلا کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل ہوا، گذشتہ سالوں کی طرح اس ...

مزید پڑھیں »

عصر حاضر میں تعلیم کی عظمت

(تحریر: عظمت علی) رواں دور کو تعلیمی دور کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جہاں ہر شخص حصول علم کی تگ و دو میں کوشاں ہے۔ اب تو پیدل اسکول جانے کا زمانہ اتنا نہ رہا، ورنہ اس وقت اسکول کو جانے والی ساری شاہراہوں پر طالب علموں کا تانتا بندھا رہتا تھا۔ سہانی صبح کو اسکول جانے کا ...

مزید پڑھیں »

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

(تحریر: جان محمد حیدری) بعثت پیامبر حقیقت میں انسانیت کی سب سے بڑی عید ہے، جس دن خداوند متعال نے اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے قیامت تک انسانیت کی ہدایت کا بندوبست کیا۔ بعثت پیمبر (ص کے حوالے سے ہماری بنیادی ذمہ داری یہ ہے کہ ہم بعثت کے اہداف و مقاصد کو سمجھیں اور اپنی ...

مزید پڑھیں »

امام حسین (ع) اور اقبال

(تحریر: ذاکر حسین میر ) اگرچہ واقعہ کربلا کے بعد ہر دور کے دانشوروں اور اہل علم حضرات نے امام حسین (ع)کی پاک سیرت اور ان کے عظیم اہداف پر گفتگو کی ہے اور آپکے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ لیکن جس قدر مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال نے امام حسین (ع) کی سیرت اورآپ کے اہداف ...

مزید پڑھیں »

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں

(تحریر: سجاد حسین) عزت کے معنی لغت میں لفظ “عزت” غلبہ، قوت و شدت کے معنی میں آیا ہے اور عزت مند انسان وہ ہے کہ جو کسی ایسے بلند درجے پر فائز ہو کہ ذلت و خواری وہاں تک نہ پہنچ سکے۔ (لسان العرب ابن منظور، ج5، ص374) راغب اصفہانی لکھتے ہیں کہ عزت انسان کے اندر ایک ایسی ...

مزید پڑھیں »

امام حسین علیہ السلام کی حکومت

(تحریر: محمد رضا غلامی) رجعت سے مراد “امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے بعد اور قیامت کے قریب انتہائی مخلص مومنین پر مشتمل ایک گروہ اور انتہائی شریر کفار اور باغیوں کی واپسی” ہے۔ [تفسیر نمونہ، جلد 15، صفحہ 555]۔ رجعت مذہب تشیع کے مخصوص اعتقادات میں سے شمار ہوتا ہے جس کے بارے میں ائمہ معصومین علیھم السلام ...

مزید پڑھیں »

امام حسینؑ کے بارے میں اسلامی عقیدہ

(استاد علامہ محمدحسین طباطبائی) اسلامی عقیدے کے مطابق حضرت سید الشہداء ،واجب الاطاعت امام اورپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تیسرے جانشین ،ولایت کلیہّ کے مالک تھے ۔دلائل نقلی اور عقلی استدلال کے مطابق خارجی حقایق،حوادث اور واقعات کے بارے میں علم امام کے مندرجہ ذیل دوقسم اور دوراہیں ہیں : امام علیہ السلام عالم ہستی کے حقائق ...

مزید پڑھیں »

کربلا اور خواتین

(تحریر: ہما مرتضٰی ) خواتین نے اس دنیا کی بہت سی تحریکوں میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اگر پیغمبروں کے واقعات پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ خواتین کا کردار بہت موثر رہا ہے۔ حضرت ابراہیم اور اسماعیل (ع) کی تاریخ جناب ہاجرہ (س) کے بغیر نامکمل ہے۔ جناب عیسیٰ (ع) کا نام جناب مریم (ع) ...

مزید پڑھیں »

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصیحت

(آیت اللہ سید علی خامنہ ای) پیش نظر اقوال مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی گہربار احادیث اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کے ارشادات کا وہ انتخاب ہے جو قائد انقلاب اسلامی نے احادیث کی معتبر کتب سے فقہ کے دروس میں “حسن آغاز” کے عنوان سے مختصر شرح و توضیح کے ...

مزید پڑھیں »

عزاداری امام حسینؑ

(رہبر معظم سید علی خامنہ ای) عاشورا اور قیام امام حسین علیہ السلام سے متعلق سن ۶۱ھ سے آج تک اس واقعے کے چشم دید گواہوں ، ائمہ اطہار علیہم السلام اور خطباء و شعراء کی زبان و قلم سے بہت کچھ لکھا اور کہا گیا ہے لیکن ابھی تک اس وادی کے اسرار و رموز کو بیان نہیں کیا ...

مزید پڑھیں »