ur

مقالات

جناب عباس [ع] آئمہ معصومین [ع] کی نگاہ میں

جناب عباس [ع] آئمہ معصومین [ع] کی نگاہ میں مصنف: ف.ح.مہدوی ساقی دشت کربلا کی نیک صفات ابوالفضل علیہ السلام نے بزرگوں کے دل و فکر کو مسخر کیا، ہر جگہ اور ہر وقت حریت پسندوں کے لئے زندہ جاوید ترانہ بن گئے؛ کیونکہ اپنے بھائی کے لئے ایک عظیم قربانی رقم کی، اس بھائی کے لئے جو ظلم و ...

مزید پڑھیں »

اسوۂ حسینی

اسوۂ حسینی مصنف:گروہ محققین تمہید انسان کو کمال انسانی کی منزل تک پہنچانے کے لئے رب العالمین کی طرف سے جو سلسلہ انبیاء و مرسلین کا قائم ہوا تھا، اس کی انتہا حضرت خاتم النبیین و افضل المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر ہوئی۔ اور آپ نے تعلیمات الٰہی کا ایک خزانہ قرآن مجید کی صورت میں ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

  حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی مصنف:گروہ محققین مومن کے دل کی خوشی حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل هوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ هو۔ میں ...

مزید پڑھیں »

اہل بيتؑ سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے

اہل بيتؑ سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے مصنف: شیخ صدوقؒ اھل بیت سے بغض رکھنے کی سزا حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو الله تعالیٰ اسے یہودی اٹھائے گا پوچھا ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

مصنف: گروہ محققین پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امام حسین(علیہ السلام) مومن کے دل کی خوشی حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل ہوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ ہو۔ میں نے ایک روز ایک ...

مزید پڑھیں »

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں۔

مصنف: گروہ محققین پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امام حسین(علیہ السلام) بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ صرف شیعہ مسلمانوں کے لئے بلکہ اہل سنت بلکہ تمام آزاد ضمیر انسانوں کے لئے مقدس ومحبوب اور قابل صد احترام ہے بنا بریں امام حسین علیہ السلام کی ذات والا صفات دشمنان اسلام کی تفرقہ انگيزسازشوں کے باوجود مسلمانوں کے درمیان محور اتحاد تالیف قلوب اور ...

مزید پڑھیں »

حسینؑ سب کا

ابوذرمحمدی پیغمبر(ص)واھل بیت(ع) امام حسین(علیہ السلام) ظلم انسانی فطرت سے سازگار نہیں۔ جب ضمیر مرجاتا ہے تو انسان ظلم کی بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کردیتا ہے۔ ظلم فقط کسی کو ناحق مار دینے کا نام نہیں بلکہ چیونٹی کے منہ سے ایک دانہ چھین لینے کا نام بھی ظلم ہے اور حق بات کو تعصب، ضد اور ہٹ دھرمی ...

مزید پڑھیں »

خیانت

مصنف گروہ محققین عام فرائض اور باہمی اعتماد بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صر ف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتہٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے افراد اپنے عمومی فرائض کی سر ...

مزید پڑھیں »

تکبر و خودپسندی

مصنف سیدہ ثمرین بخاری یوں تو دنیا میں فسادات کی بہت سی وجوہات موجود ہیں لیکن علماء اخلاق نے غرور و تکبر، خودپسندی اور خودخواہی کی صفتکو ” ام الفساد” یعنی فساد کی ماں قرار دیا ہے۔ غرور اور خودپسندی کو تمام گناہوں اور بری صفات ا سبب بتلایا ہے۔ ” ولیم لا” ایک مشہور انگریز مصنف ہے۔ اس نے ...

مزید پڑھیں »

ائمہ ھدیٰ علیہم السلام

مصنف محمدحسین طباطبائی ائمہ ھدیٰ علیہم السلام ،جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آپؐ کے جانشین اوردین ودنیا کے پیشوا ہیں ،بارہ ہیں ۔اس سلسلہ میں شیعہ وسنی دونوں نے پیغمبر اکرم ؐسے بے شمار روایتیں نقل کی ہیں اور ان ائمہ میں سے ہر ایک نے اپنے بعد آنے والے امام کو معین فرمایا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »