مقالات

نذر کے بارے میں اھل سنت کے علماء کا نظریہ کیا ہے؟

سنندج کے شورائے علماء اور شورائے افتاء :   اگر نذر میں خدا کی معصیت نہ ہو بلکہ اس میں خداوند متعال سے تقرب حاصل کرنا مراد ہو تونذر صحیح ہے اور اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔عسلویہ کے امام جمعہ شیخ ابراھیم محمدی: نذر ایک شرعی اور عملی مسئلہ ہے یہ ایک لحاظ سے انسان کے عقیدے سے بھی متعلق ...

مزید پڑھیں »

واقعہ عاشورا کے بعدعالم اسلام کی صورتحال

رپورٹ کےمطابق واقعہ کربلا کےبعد سماجی اورسیاسی شرائط کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کے بیانات پرمشتمل کتاب ( انسان 250سالہ) میں آیا ہے: جب واقعہ عاشورا رونما ہوا تو پورےعالم اسلام بالخصوص حجازاورعراق میں شیعوں اورائمہ اطہار علیہم السلام کے چاہنے والوں کے درمیان خوف وہراس کی حالت پیدا ہوگئی تھی کیونکہ یہ محسوس کیا گیا کہ یزید کی ...

مزید پڑھیں »

اموات پر گریہ کرنے کے بارے میں علماء اھل سنت کا نظریہ کیا ہے ؟

سنندج کے  شوری  افتاء اورشورای علماء: گریہ کرنے اور نوحہ خوانی کرنے کے بغیر اموات پر گریہ کرنا جائز ہے۔ عسلویہ کے اھل ست امام جمعہ شیخ ابراھیم محمدی : اموات پر گریہ کرنا جائز ہے  اور اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ، البتہ جس سے منع کیا گیا ہے وہ ںوحہ سرایی اور اپنے گریبان کو چاک کرنا ...

مزید پڑھیں »

امام موسی صدر: کربلا کے قاتلین امام حسین علیہ السلام کے سب سے کم خطرناک دشمن

امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کی تین قسمیں ہیں: 1۔ وہ جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کو قتل کیا؛ یہ سب سے کم خطرناک دشمن ہیں، کیونکہ انھوں نے امام(ع) کے جسم کو نشانہ بنایا، جو محدود تھا۔ 2۔ وہ دشمن جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کے آثار نابود کرنے کی کوشش کی۔ آپ(ع) کی قبر کو ...

مزید پڑھیں »

تکفیریوں کے عقاید اور سیاست کے بارے میں اھل سنت کا نظریہ کیا ہے؟

شورای افتاء اور شورای علماء سنندج: ہمارے اصول کے مطابق آج کل کے تکفیری خوارج میں سے ہیں اور ان کے عقاید اوران کا مذھب ، اسلام کے دائرے سے باہر ہے یہ ہمارا اصول ہے۔عسلویہ کے امام جمعہ شیخ ابراھیم محمدی :علماء اھل سنت کی نظر میں کسی کو ہرگز یہ اجازت نہیں دی گئی ہے کہ وہ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

قرآن کریم نے حضرت عیسی(ع) کوکلمۃ اللہ کا کیوں نام دیا ہے؟

حضرت عیسی بن مریم وہ واحد پیغمبرہیں کہ جو باپ کےبغیرپیدا ہوئے ہیں اوریہ چیزاس بات پردلالت کرتی ہےکہ آپ ہمیشہ اپنے پاس معجزہ رکھتےتھے۔ قرآن کریم نےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کلمۃ اللہ کے نام سے یاد کیا ہے۔ یعنی وہ پیغمبرجب آپ انہیں دیکھتے تواللہ کا معجزہ ہمیشہ ان کے ساتھ تھا۔ آپ دنیا کی پاکیزہ ترین ماں ...

مزید پڑھیں »

کربلاء مقدسہ اور اتمام نماز کربلاء مقدسہ کی زمین کی عظمت کے بارے میں مسند روایات موجود ہیں 1. حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ بیت اللہ الحرام اور حرم مطہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور حرم امیرالمومنین علیہ السلام (کوفہ) اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام اللہ تعالیٰ میں نماز مکمل ہے ...

مزید پڑھیں »

عزاداری کے متعلق چالیس حدیثیں (پہلا حصہ)

عزاداری کے متعلق چالیس حدیثیں (پہلا حصہ) . حرارت عشق حسینؑی قاَلَ رَسُوْ لُ اللہ  ۖ :اِنَّ لِقَتْلِ الْحسینؑ ـحَرَارَة فِیْ قُلُوْبِ الْمُوْمِنِیْنَ لَاتَبْرَدُ اَبَداً(١) پیغمبر اکرمۖ نے فرمایا :مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت ہے جو کبھی خاموش نہ ہوگی دنیا میں کئی انقلاب آئے اور آج کتابوں میں ان کا صرف نام باقی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

یہودی عالم دین کی امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو

راس الجالوت جو ایک یہودی عالم دین تھا نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو کی اور کچھ سوالات پوچھے اور درست جوابات ملنے پر مسلمان ہو گیا تھا اس گفتگو میں بہت ہی اہم نکات کی طرف اشارہ ہے اس لیے اسے مکمل طور پر یہاں نقل کرتے ہیں: امیر المومنین جنگ نہروان سے واپس ...

مزید پڑھیں »

دعا کی اہمیت وفضیلت ، قبولیت دعا کے شرائط، آداب دعا، اور دعا کے مخصوص اوقات، حالات اور مقامات

١۔ دعا کی اہمیت و فضیلت آیات وروایات :معصومین کی سیرت اور باقی اعمال کی نسبت دعاکے دنیوی واُخروی فوائد پر نظر کی جائے تو دعاکی اہمیت و فضیلت روزروشن کی طرح واضح ہو جاتی ہے خدا وند متعال نے خود بھی اپنے بندوں کو دعا کے لئے حکم دیا ہے اور اپنے پیغمبروں کو بھی فرمایا ہے کہ میرے ...

مزید پڑھیں »