ur

مقالات

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل مصنف:غلام مرتضیٰ انصاری نظم و ضبط یہ اتنا اہم ہے کہ امیرالمؤمنین (ع)نے اپنی آخری وصیّت میں اپنے بیٹے حسن اور حسین کو نزدیک بلا کر فرمایا: اوصیکم بتقوی اللہ و نظم امرکم۔(نہج البلاغہ) یعنی تقوی الہٰی اختیار کرو اور اپنے معاملات میں نظم و ضبط قائم کرو۔ روایات میں جسے تقدیر المعیشہ ...

مزید پڑھیں »

ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ

ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ مصنف:حسین انصاریان ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر خدا کی بارگاہ میں اپنے مختلف گناہوں کے سلسلہ میں استغفار کرلیا جائے اور ‘استغفراﷲ ربی و اتوب الیہ’ زبان پر جاری کرلیاجائے، یا مسجد اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے روضوں میں ایک زیارت پڑھ لی جائے یا ...

مزید پڑھیں »

حیات طیبہ اور اسلام

حیات طیبہ اور اسلام مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای آپ جس وقت عبادت خدا انجام دیتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں ، کسی غریب کی مدد کرتے ہیں یا کوئی دوسرا نیک عمل انجام دیتے ہیں تو آپ کو اندرونی لذت حاصل ہوتی ہے۔ یقیناً آپ نے اس روحانی لذت کا احساس کیا ہو گا۔ یہ احساس کسی مادی فعل ...

مزید پڑھیں »

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

  قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات مصنف: سید رمیز الحسن موسوی ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر ...

مزید پڑھیں »

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ مصنف: ابو احتشام صدیقی اخلاق، روحی اخلاق ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فوراً ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے “روزوں کا مہینہ” بھی کہا جاتا ہے۔[۱]۔ اور روزہ کے تصور سے صبر اور تحمل کا تصور خطور کرتا ہے اس لیے اسے “صبر کامہینہ” ...

مزید پڑھیں »

اہل تسنن و نظریہ مہدویت

اہل تسنن و نظریہ مہدویت مصنف:آیت اللہ شہید مرتضیٰ مطہریؒ اہل تسنن و نظریہ مہدویت یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔ جیسا کہ ...

مزید پڑھیں »

احترام والدین کا دنیامیں نتیجہ

احترام والدین کا دنیامیں نتیجہ مصنف: محمد باقر مقدسی اگر احترام والدین سے مربوط روایات معصومین علیھم السلام کا مطالعہ کرے تو معلوم ہوتا ہے کہ والدین کی خدمت اور احترام کا نتیجہ دو قسم کا ہے: ١۔ دنیوی نتیجہ۔ ٢۔ اخروی نتیجہ ۔ یہاں اختصار کے ساتھ دنیوی اور اخروی نتا ئج کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہے دنیوی ...

مزید پڑھیں »

متقیوں کے اوصاف

متقیوں کے اوصاف مصنف:آیت اللہ ابراھیم امینی اگر تقویٰ کو بہتر پہچاننا چاہتے ہیں اور متقین کی صفات اور علامتوں سے بہتر واقف ہونا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ ہمام کے خطبے کا جو نہج البلاغہ میں ہے اس کا ترجمہ کر دیں۔ ہمام ایک عابد انسان اور امیرالمومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھا ایک دن اس ...

مزید پڑھیں »

حجاب

حجاب مصنف: ساجد خاکوانی قرآن مجید میں ﷲ تعالی نے حکم دیا ہے کہ’ یٰٓاَیُّہَا النَّبِیُّ قُل لِّاَزوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ المُؤمِنِینَ یُدنِینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلَابِیبِہِنَّ ذٰلِکَ اَدنٰٓی اَن یُّعرَفنَ فَلَا یُؤذَینَ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُورًا رَّحِیمًا33:95‘‘ ترجمہ:اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دوکہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکا لیا ...

مزید پڑھیں »

شبیہ پیغمبر شہزادہ علی اکبرؑ

  شبیہ پیغمبر شہزادہ علی اکبرؑ گروہ محققین حضرت علی اکبر وہ شخصیت جو نواسہ رسول ،باب شہر علم حضرت علی مرتضےٰ اور خاتون جنت سیدہ فاطمۃالزہراکے پوتےاورامام عالی مقام حسین علیہ السلام کے لخت جگرہیں،حضرت علی اکبرخوبصورتی کی لازوال مثال، شبیہ پیغمبر، شجاعت و بہادری میں باکمال اور اپنی مثال آپ تھے۔ آپکی شان بیان کرنے کا مکمل حق ...

مزید پڑھیں »