ur

مقالات

شہادت امام حسینؑ اور شاہ عبدالعزیز دہلوی

( ثاقب اکبر) محرم الحرام کا مہینہ ہے اور شہادت امام حسینؑ کا ذکر پوری دنیا میں جاری ہے۔ امام حسینؑ کے بارے میں یہ بات نہایت اہم ہے کہ آپ کی یاد نہ فقط پوری دنیا میں منائی جاتی ہے بلکہ آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے والے دنیا کے مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

حُسینؑ مِنی وَاَنا مِن الحُسَین

( طاہر عبداللہ) اِسلام کی تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو اِسلام کا بچپن جنابِ ابوطالب ؑ کی گود میں بہلتا نظر آئے گا، اِسلام کی جوانی رحمت اللعالمینؐ کے دامن کی چھاؤں تلے آرام کرتی نظر آئے گی اور اِسلام کا بڑھاپا مولا علی ؑ کے طاقتور بازوؤں کے آنگن میں سانس لیتا نظر آئے گا۔ لیکن ایک ...

مزید پڑھیں »

کربلا کا سرمدی پیغام

( محمد جان حیدری) ظاہری آنکھوں سے تاریخ پڑھیئے تو کربلا چند ساعت کی مختصر سی لڑائی ہے، جس میں بہتر یا زیادہ سے زیادہ ایک سو کچھ افراد اپنی بے سر و سامانی کے ساتھ ہزاروں کے لشکر سے ٹکرائے اور موت کی آغوش میں جا سوئے۔ ان میں وہ بوڑھے بھی تھے جنھیں سہارا دے کر گھوڑے پر ...

مزید پڑھیں »

کربلا کا پیغام حریت

( جاوید عباس رضوی) دین اسلام نے اپنے پیروکاروں کو اسی قسم کی آزادی کا پیغام دیا ہے جو حریت پر مشتمل ہو، جس میں نہ فقط ظاہری دشمنوں سے انسان کو آزاد ہونا چاہئے بلکہ اپنے اندرونی دشمنوں یعنی نفس امارہ سے بھی انسان کو آزاد ہونا چاہئے۔ اسلام نے اس قسم کی حریت و آزادی کی فقط تعلیم ...

مزید پڑھیں »

کربلا مقام عبرت

(جان محمد حیدری) کيا حالات پيش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ کربلا سے حاصل کی جانے والی عبرتيں يہ ہيں کہ انسان غور و فکر کرے کہ وہ اسلامی معاشرہ کہ جس کی سربراہی پيغمبر خدا (ص) جيسی ايک غير معمولی ہستی کے پاس تھی اور آپ (ص) دس سال تک انسانی توان و طاقت سے مافوق ...

مزید پڑھیں »

شہادت امام حسینؑ اور مولانا ابوالاعلٰی مودودیؒ

(ثاقب اکبر) مولانا ابوالاعلٰی مودودیؒ 1321ھ میں پیدا ہوئے اور 1399 ہجری بمطابق 1979ء میں فوت ہوئے۔ انھیں لاہور میں دفن کیا گیا، ان کا شجرہ نسب جو ادارہ ترجمان القرآن (پرائیویٹ) نے شائع کیا ہے، کے مطابق آپ امام علی نقی علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ نے جماعت اسلامی جیسی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ آپ سمجھتے ...

مزید پڑھیں »

حضرت عباس اور معرفت امام

(محمد جان حیدری) حضرت عباس (ع) کی عظمت کا سب سے بڑا عامل آپ کی امام شناسی اور اپنے زمانے کے امام کی اطاعت ہے، چنانچہ یہاں اس حوالے سے بعض نمونے پیش کئے جاتے ہیں۔ حضرت امام صادق (ع) حضرت عباس (ع) کے زیارت نامے میں آپ کو خدا و رسول و (اپنے زمانے کے) ائمہ کے مطیع کے ...

مزید پڑھیں »

امام سجاد علیہ السلام اور واقعۂ کربلا

(محمد جان حیدری) حضرت امام سجاد (ع) واقعۂ کربلا میں اپنے والد امام حسین (ع) اور اولاد و اصحاب کی شہادت کے دن، شدید بیماری میں مبتلا تھے اور بیماری کی شدت اس قدر تھی کہ جب بھی یزیدی سپاہی آپ کو قتل کرنے کا ارادہ کرتے، ان ہی میں سے بعض کہہ دیتے تھے کہ “اس نوجوان کے لئے ...

مزید پڑھیں »

اخلاقِ حسینی کے چند پہلو

اخلاقِ حسینی کے چند پہلو مصنف:سید محسن امین امام حسین علیہ السلام کی غیر معمولی شخصیت کے یوں تو بے شمار پہلو ہیں لیکن زیادہ توجہ آپٴ کی شجاعت اور قربانی نے اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ اور اس کی وجہ واقعہ کربلا جیسا عظیم سانحہ ہے جو اپنے مقام پر اندوہگیں بھی ہے اور تاریخ ساز بھی۔اس واقعہ میں ...

مزید پڑھیں »

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں مصنف:محمدسبحانی ۱۔ تقوی اورپاک دامنی : امام فرماتے ہیں : “واعلم یابنی ان اجب ماانت آخذبہ الی من وصیتی تقوی اللہ”۔ بیٹاجان لوکہ میرے نزدیک سب زیادہ محبوب چیزاس وصیت نامے میں تقوی الہی ہے جس سے تم وابستہ رہو۔مضبوط حصار(قلعہ) جوانوں کے لئے تقوی کی اہمیت اس وقت اجاگرہوتی ہے جب زمانہ ...

مزید پڑھیں »