امام حسین علیہ السلام

اسوۂ حسینی

اسوۂ حسینی مصنف:گروہ محققین تمہید انسان کو کمال انسانی کی منزل تک پہنچانے کے لئے رب العالمین کی طرف سے جو سلسلہ انبیاء و مرسلین کا قائم ہوا تھا، اس کی انتہا حضرت خاتم النبیین و افضل المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر ہوئی۔ اور آپ نے تعلیمات الٰہی کا ایک خزانہ قرآن مجید کی صورت میں ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

  حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی مصنف:گروہ محققین مومن کے دل کی خوشی حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل هوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ هو۔ میں ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

مصنف: گروہ محققین پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امام حسین(علیہ السلام) مومن کے دل کی خوشی حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل ہوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ ہو۔ میں نے ایک روز ایک ...

مزید پڑھیں »

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں۔

مصنف: گروہ محققین پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امام حسین(علیہ السلام) بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ صرف شیعہ مسلمانوں کے لئے بلکہ اہل سنت بلکہ تمام آزاد ضمیر انسانوں کے لئے مقدس ومحبوب اور قابل صد احترام ہے بنا بریں امام حسین علیہ السلام کی ذات والا صفات دشمنان اسلام کی تفرقہ انگيزسازشوں کے باوجود مسلمانوں کے درمیان محور اتحاد تالیف قلوب اور ...

مزید پڑھیں »

حسینؑ سب کا

ابوذرمحمدی پیغمبر(ص)واھل بیت(ع) امام حسین(علیہ السلام) ظلم انسانی فطرت سے سازگار نہیں۔ جب ضمیر مرجاتا ہے تو انسان ظلم کی بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کردیتا ہے۔ ظلم فقط کسی کو ناحق مار دینے کا نام نہیں بلکہ چیونٹی کے منہ سے ایک دانہ چھین لینے کا نام بھی ظلم ہے اور حق بات کو تعصب، ضد اور ہٹ دھرمی ...

مزید پڑھیں »

مقام حسینؑ اہل سنت مآخذ کی روشنی میں

مصنف: سید محمد رضوی محرم وہ مہینہ ہے جس میں حق وباطل کی وہ تاریخی جنگ لڑی گئی جو رہتی دنیا تک آزادی وحریت کے متوالوں کے لئے ظلم وجبر سے مقابلے کی راہ دکھاتی رہے گی۔ حقیت ابدی ہے مقام شبیری بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی وشامی کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا حق وباطل کے اس معرکے ...

مزید پڑھیں »

شہیدوں کا پیغام

مصنف: سید انوار احمد بلگرامی حسین (ع) نام ہے کامل آزادی کا حریت کاملہ کا حسینیت نام ہے ہر اس بندھن کو کاٹ دینے کا جو آدمی کو انسان دشمنی کی کال کوٹھری میں محبوس رہنے پر مجبور کرے۔ انسان دشمنی کی اس کال کوٹھری کی دیواریں نسل’ زبان’ رنگ اور خطہ ہیں۔ اورآہنی صددروازہ حواس خمسہ کی بے تحاشہ ...

مزید پڑھیں »

شہادت حسین (ع) کا حقیقی مقصد

مصنف: سید ابو الاعلی مودودیؒ مقصد شہادت ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان^&* شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین (ع) کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی ...

مزید پڑھیں »

کربلا میں پوشیدہ اسرار و رُموز

مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای کربلا میں پوشیدہ اسرار و رُموز ۱۔عوام کے سوئے ہوئے ضمیروں کی بیداری امام حسینؑ کی حیات مبارکہ میں ایک ایسا پہلو موجود ہے کہ جس نے ایک بہت ہی بلند و بالا پہاڑ کی مانند اطراف کی دیگر چیزوں کو اپنے دامن میں لیا ہوا ہے اور وہ‘‘ کربلا‘‘ ہے ۔ سید الشہدا ءکی ...

مزید پڑھیں »

تحریک امام حسینؑ میں مضمر تین عظیم پہلو

آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای انقلابی تحریک،معنویت اور مصائب تاریخ میں ہمیشہ کیلئے باقی رہنے والی اِس حسینی ٴتحریک کو تین پہلووں سے دیکھا جاسکتا ہے اور اِن تین پہلووں میں سے جو پہلو سب سے زیادہ جلوہ افروز ہے وہ عزت و سربلندی اور افتخار کا پہلو ہے۔ اِس تحریک کا ایک اور پہلوطاقتور باطل اور حق ...

مزید پڑھیں »