امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام ؛ پیکر محبت

(مولانا سید علی اختر رضوی) امام حسین علیہ السلام کو ایک جنگجو کی حیثیت سے متعارف کرایا گیاہے ، ان کے مزاج کی خشونت کے انہونے نمونے تلاش کئے جارہے ہیں جنہیں اموی ذلہ خواروں نے آئندہ کے لئے جمع کردیاتھا ۔چنانچہ امام حسن کے صلح کے موقع پر امام حسین کی شدید مخالفت کی روایات بھی مل جاتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

ہے ہماری درسگاہ کربلا کربلا

(تحریر: محمد حسن جمالی) واقعہ کربلا پر نظر ڈالنے والے لوگ دو طرح کے ہیں، کچھ لوگ واقعہ کربلا کو سطحی نظر سے دیکھتے ہیں، واقعہ کربلا پر سرسری نگاہ کرکے گزر جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں واقعہ کربلا ان کی نظر میں ایک روز کی جنگ کا نام ہے کہ جس میں کچھ افراد مظلومانہ طریقے سے مارے ...

مزید پڑھیں »

عاشورا جہالت کیخلاف اعلان جنگ

(تحریر: محمد جان حیدری) امام حسين (ع) کی زيارت اربعين ميں ايک جملہ ذکر کيا گيا ہے جو مختلف زيارتوں اور دعاوں کے جملوں کی مانند قابل تآمّل اور معنی خيز جملہ ہے اور وہ جملہ يہ ہے ’’وَ بَذَلَ مَھجَتَہُ فِيکَ‘‘، يعنی زيارت پڑھنے والا خدا کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ’’امام حسين (ع) نے اپنی پوری ...

مزید پڑھیں »

دین است حسین (ع)، دین پناہ است حسین (ع)

(تحریر: عمران خان) دس محرم یعنی یوم عاشور وہ دن ہے کہ جب حضرت امام حسین نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثل قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔ امام حسین (ع) ...

مزید پڑھیں »

شہدائےکربلا کی یاد منانے کا بنیادی مقصد

( سید ماجد حسین رضوی) اکثر انسان شہادت کیلئے بہت کوشش کرتے ہیں اور اپنی جان کی قربانی پیش کرنے کی غرض سے شہادت کا استقبال کرتے ہیں، ایسی روح کے مالک افراد جو دنیوی تعلقات سے دور ہوتے ہیں، کے جذبات کو شہادت کہتے ہیں۔ شہادت انسان کی زندگی کا بہترین معاملہ ہے، جو وہ خدا کے ساتھ انجام ...

مزید پڑھیں »

حسین بن علی علیہم السلام کا یزید کی بیعت سے انکار

(آغا عبدالحسین بڈگامی) بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین و صلواۃ و سلام علی خاتم الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و لعنت دائم علی اعدائھم اجمعین الی قیام یوم الدین ۔اما بعد: کربلا میں سن اکسٹھ ہجری میں پیش آنے والا واقعہ تاریخ اسلام کا سبق آموز اور حیرت انگیز واقعہ ہے۔واقعہ کربلا اگرچہ ہر اعتبار سے قابل ...

مزید پڑھیں »

حسین علیہ السلام وارث حق

(ڈاکٹر سید راشد عباس) انسانی تاریخ میں ایسے واقعات کی تعداد شاید انگلیوں پر گنی جا سکے جسکے بارے میں ہر مکتب، مسلک، مذھب اور دین کے دانشوروں نے اپنے اپنے انداز فکر کے مطابق لکھا ہو، ان گنے چنے واقعات میں کربلا اور قیام امام حسین علیہ السلام ایک ایسی حقیقت ہے جس پر سب سے زیادہ لکھا گیا ...

مزید پڑھیں »

امام حسین علیہ السلام، قرآن کے آئینے میں

(تحریر: علی عبداللہی) خداوند متعال نے قرآن کریم میں اولیاء الہی کی اہم خصوصیات اور سیدھے راستے (صراط مستقیم) کی جانب اشارہ کیا ہے۔ ایسا سیدھا راستہ جس کی جانب تمام ائمہ اطہار علیہم السلام خدا اور رسول خدا (ص) کے دستور سے لوگوں کی رہنمائی فرماتے تھے۔ قرآن کریم میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تمام انبیاء ...

مزید پڑھیں »

امام حسین (ع) کا مدینہ سے سفر ایک عظیم انسانی تمدن کی تشکیل کا نقطہ آغاز

(تحریر: سید نجیب الحسن زیدی) کچھ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام نے ۲۸ رجب کو سفر اس لئے کیا کہ یزید کی بیعت کے انکار کے بعد کوئی چارہ کار نہیں تھا، لہٰذا آپ نے خاموشی کے ساتھ مدینہ کو ترک کر دیا کہ یزید کی بیعت کا سوال یزید کی طرف سے ہو چکا تھا ...

مزید پڑھیں »

امام حسین (ع) ہدایت کا چراغ اور کشتی نجات

(تحریر: ملک محمد اشرف ) امام حسین (ع) کی ولادت کی مناسبت سے مبارک ہو: اللہ تعالی کے کائنات انسانی پر بہت احسان ہیں جن میں سے ایک بہت بڑا احسان کہ جس کے مقابلے میں کوئی اور احسان نہیں ہو سکتا وہ تخلیق وجود پیغمبر اکرم اور آنحضرت کی بعثت ہے۔ امت مسلمہ کو واقعا اس احسان عظیم کو ...

مزید پڑھیں »