امام علی علیہ السلام

سید المسلمین، امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی عادلانہ حکومت

(تحریر: ظہیر عباس جٹ) امام علیہ السلام کا نشست و برخاست، انداز گفتگو ہر طرح سے مومنین کے لئے اسوه تھا۔ امام علیہ السلام کا طریقه تربیت انسان کی زندگی کو بدل دیتا تھا۔ امام علیہ السلام نے میدان جنگ میں بھی انسانی اصولوں کو نظر انداز نہیں کیا۔ لوگوں کو شجاعت و جوانمردی کا درس دیا. امام کی زندگی ...

مزید پڑھیں »

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

(مؤلف: ایس ایم شاہ) ایک سوال ہمیشہ سے میرے ذہن میں کھٹکتا رہتا تھا، جس سے میرا ذہن ہمیشہ اضطراب میں رہتا تھا، میری ہمیشہ سے کوشش یہ رہتی تھی کہ کسی نہ کسی طرح اس مشکل کو حل کیے بغیر نہیں رہوں گا، اس سوال نے مجھے مختلف لائبریریوں تک پہنچا دیا، مختلف دانشوروں سے سوال کرنے پر مجبور ...

مزید پڑھیں »

دنیا حضرت علی (ع) کی نگاہ میں

مصنف: آیت اللہ محمد مہدی آصفی پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امیر المومنین(علیہ السلام) دنیا کے بارے میں آپ نے فرمایا ہے: یاد رکھو:اس دنیا کا سر چشمہ گندہ اور اس کا گھاٹ گدلاہے،اس کا منظر خوبصورت دکھائی دیتا ہے لیکن اندر کے حالات انتہائی درجہ خطرہ ناک ہیں، یہ ایک فنا ہوجانے والا فریب ،بجھ جانے والی روشنی،ڈھل جانے والاسایہ اور ایک ...

مزید پڑھیں »

امیرالمومنینؑ کی بزرگی و عظمت

مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای حضرت کے ہمرزم ہوجائیے: میرے عزیزو! ایک نکتہ جسکا ربط ہم سب سے ہے ہم اسکی طرف توجہ کریں:آپکی پیروی اور اتباع تنہا زبان سے تو ہو نہیں سکتی ۔مثلاً آپ میدان جنگ میں اتر کر رٹ لگائیں کہ فلاں ہمارے سپہ سالار ہیں میں ان سے محبت کرتا ہوں انہیں پسند کرتا ہوں اور ...

مزید پڑھیں »

جوانوں کو امام علی علیہ السلام کی وصیتیں

مؤلف :محمد سبحانی اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر”حاضرین“ کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت کے اس حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ہرجوان ہے۔ ہم یہاں فقط چنداہم ...

مزید پڑھیں »

امام علی ؑکی متوازی شخصیت

امام علی ؑکی متوازی شخصیت رہبر معظم علی خامنہ ای امیر المومنین علی علیہ السلام کی ذات ایک بہت بڑے اوقیانوس کے چھپے ہوئے کنارے کی طرح ہے کہ ایک انسان کے لئے جسکا پوری طرح سے احاطہ کرنا ناممکن ہے ،آپ جس طرف سے بھی فضیلت کے اس سمندر میں وارد ہونے کی کوشش کریں گے آپ عظمت کی ...

مزید پڑھیں »

فضا ئل علی علیہ السَّلام صحیحین کی روشنی میں

فضا ئل علی علیہ السَّلام صحیحین کی روشنی میں محمد صادق نجمی پہلی فضیلت: د شمنانِ علی دشمنانِ خد ا ہیں ۱۔ عن ابی ذرقال نزلت الآیۃ:ہَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِیْ رَبِّہِمْ(۱) فی ستۃ مِن قر یشٍ عَلِی وَحَمزَۃ وَ عُبَیدَۃ بنِ الحا رث،و شیبۃ بن ربیعۃ وعُتبۃ بن ربیعۃ والولید بن عتبۃ(۲) ابوذر کھتے ہیں : یہ آیت ’’ہَذَانِ خَصْمَانِ ...

مزید پڑھیں »