کربلا شناسی

امر بالمعروف و نہی عن المنکر؛امام حسینؑ کی نظر میں

(سید غافر حسن رضوی) موضوع میں داخل ہونے سے پہلے ،عنوان سخن کی وضاحت ضروری سمجھتاہوںلہٰذا لغات و قوامیس کی جانب رخ کرتے ہیں:”امر بالمعروف و نھی عن المنکر” دونوں ہی عربی الفاظ ہیں ”امر”یعنی حکم دینا(١) ”معروف”یعنی نیکی(٢) اگر دونوں کو ایک ساتھ ملاکر معنی کیا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے:”نیکی کا حکم دینا”۔ اسی طرح ”نھی ...

مزید پڑھیں »

عظمت کردار حسینی، تاریخ کے آئینہ میں

(سید زائر امام مظفرپوری) یوں تو ہر انسان کے وجود میں کچھ خصائل پائے جاتے ہیں جو اسکی شخصیت کے عرفان کی علامت قرار پاتے ہیں اور تاریخ بشریت میں ایسی عظیم شخصیتیں ملتی ہیں جن کی عظمت و منزلت نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے. کسی نے شجاعت میں کسی نے زہد و ورع میں کسی نے سخاوت ...

مزید پڑھیں »

جہان انسانیت کے دو عظیم غم: غم رسولؐ اور غم حسینؑ

(سید ظہیر عباس رضوی الہٰ بادی) علمائے کرام نے رسول خدا ۖ کے بارے میں ایک معروف دعا نقل کی ہے، جس کا مفہوم یہ ہے کہ خدا کی قسم! آج کے دن یعنی بعثت کے دن وہ شخص مبعوث بہ رسالت ہوا جو اسم اعظم کا مظہر ہے، جو اواخر میں اس دارفانی سے کوچ کرکے اپنے حبیب کی ...

مزید پڑھیں »

ثواب اور عظمت کا پیکر

(محمد اکرم حسین بنگالی) روز بروز امام حسینؑ کی یاد بڑھتی جا رہی ہے اور ہر ملک و ملت کے لوگ اپنے طور طریقہ سے یادحسین اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ کربلا والوں کی بارگاہ میں نذارنۂ عقیدت پیش کرتے ہیں . اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ امام کی آفاقی شخصیت عالمگیر ہے. ہر انسان ان کی ...

مزید پڑھیں »

حبیب ابن مظاہر

(محمد عارف بارہ بنکی) آپ کا اصل نام حبیب ابن مظاہر یا حبیب ابن مظہر ہے (١) آپ قبیلہ بنی اسد کی شریف، بزرگ اور با افتخار ترین شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ پیغمبر ۖاسلام کے صحابی تھے ۔ آپ کی ولادت بعثت پیغمبر ۖسے ایک سال قبل ہوئی .آپ کے بچپنے کا زمانہ وہ تھا جس میں پیغمبر اسلامۖ ...

مزید پڑھیں »

واقعہ کربلا میں شام کے کردار و تاریخ پر ایک نظر

(سید حیدر عباس زیدی) شام کی وجہ تسمیہ: شام کو دو جہت سے شام کہا جاتا ہے ، پہلی یہ کہ شام کے معنی شمال یعنی اتّر کے ہیں اور اس کی دلیل یہ ہے کہ چونکہ شام قبلہ کے اتّر میں واقع ہے اسی لئے اس کو شام کہا جاتا ہے بالکل ویسے ہی جیسے یمن کے معنی داہنے ...

مزید پڑھیں »

قیام کربلا کی حقیقت

(آیۃ اللہ شہید مرتضیٰ مطہری) ایک چیز کو پہچاننے کے چار طریقے ممکن ہیں: ۱۔ علت فاعلیہ کے ذریعہ (یعنی وہ شۓ کون وجود میں لایا؟) ۲۔ علت غائیہ کے ذریعہ (یعنی اس کا مقصد کیا ہے؟) ۳۔ علت مادّیہ کے ذریعہ (وہ کن چیزوں سے مل کر بنی ہے؟) ۴۔ علت صوریہ کے ذریعہ (یعنی اس کی شکل و ...

مزید پڑھیں »

غلاموں کے حقوق اور کربلا

(مولانا سید علی اختر رضوی) غلامی کا مسئلہ آج کے اہم مسائل میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے اسلام کو ہدف طعن بنایاجارہاہے ، مغرب و مغربی ذہنیتیں اس کی نوعیت اور افتاد کو سمجھے بغیر اس کی ظاہری صورت کے پیش نظر آزادی ، انسانی ہمدردی اور حقوق بشری کے اتلاف کی دہائیاں دے رہی ہیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

ذکر خدا اور کربلا

(مولانا سید علی اختر رضوی) ذکر خدا انسان کے لئے مایہ شرف ہے ، شخصیت و کردار کا عطر ہے ، یہ الطاف الٰہی کو اپنی طرف موڑنے کا ذریعہ ہے کیونکہ خدا نے خود فرمایاہے:(فَاذْکُرُونِی َذْکُرْکُمْ) ” تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا”۔(١)کیونکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان کے اندر احساس فرائض زندہ ...

مزید پڑھیں »

کربلا منزل بہ منزل

(مولانا سید حسن عباس فطرت) عنوان کی جدت و دلکشی تسلیم لیکن کوئی اور نہیں میرا اپنا دل کہتا ہے کہ یہ درست بھی ہے یا نہیں؟کربلا منزل بہ منزل یعنی کیا؟ کربلا رہ نوردان عشق وآگہی کی آماجگاہ، کاروان اخلاق و شرافت کی منزل آخر۔ کربلا سرنوشت مسجود ملائک کا پہلا و آخری ورق، عبد و معبود، نازونیاز کا ...

مزید پڑھیں »