کربلا شناسی

امام حسینؑ کی پاپیادہ زیارت کرنے کی اہمیت

(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) امام حسین ؑکے چہلم کے موقع پر زیارت کرنے کی بے پناہ فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے ، اہل بیت ؑسے مروی بعض روایتوں میں امام حسین ؑکی زیارت کی فضیلت کے سلسلے میں جو لہجہ اور انداز اختیار کیاگیاہے وہ ہر انسان کے لئے حیرت و استعجات کا موجب ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

امام حسین کے خطبات اور مقصد قیام

(سید غافر حسن رضوی) کوئی انسان اگر قیام کرتا ہے تو اس کے قیام میں کچھ اہداف و مقاصد پوشیدہ ہوتے ہیں،کوئی بھی قیام ہو،کیسا بھی قیام ہو، رموز و اسرار اور اہداف و مقاصد سے خالی نہیں ہوتا ، یہ اور بات ہے کہ مقصد کس حیثیت کا حامل ہے؟۔ بہر حال قیام کرنے والے کے نزدیک قیام کا ...

مزید پڑھیں »

غلاموں کے حقوق اور کربلا

(ادیب عصر مولانا سید علی اختر رضوی) غلامی کا مسئلہ آج کے اہم مسائل میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے اسلام کو ہدف طعن بنایاجارہاہے ، مغرب و مغربی ذہنیتیں اس کی نوعیت اور افتاد کو سمجھے بغیر اس کی ظاہری صورت کے پیش نظر آزادی ، انسانی ہمدردی اور حقوق بشری کے اتلاف کی دہائیاں دے رہی ...

مزید پڑھیں »

ذکر خدا اور کربلا

(ادیب عصر مولانا سید علی اختر رضوی) ذکر خدا انسان کے لئے مایہ شرف ہے ، شخصیت و کردار کا عطر ہے ، یہ الطاف الٰہی کو اپنی طرف موڑنے کا ذریعہ ہے کیونکہ خدا نے خود فرمایاہے:(فَاذْکُرُونِی َذْکُرْکُمْ) ” تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا”۔(١)کیونکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان کے اندر احساس ...

مزید پڑھیں »

کربلا منزل بہ منزل

(مولانا سید حسن عباس فطرت) عنوان کی جدت و دلکشی تسلیم لیکن کوئی اور نہیں میرا اپنا دل کہتا ہے کہ یہ درست بھی ہے یا نہیں؟کربلا منزل بہ منزل یعنی کیا؟ کربلا رہ نوردان عشق وآگہی کی آماجگاہ، کاروان اخلاق و شرافت کی منزل آخر۔ کربلا سرنوشت مسجود ملائک کا پہلا و آخری ورق، عبد و معبود، نازونیاز کا ...

مزید پڑھیں »

قیام حسینی کے اسباب

(سید ظہیر عباس رضوی الہٰ بادی) عالم کائنات کے اندر وجود میں آنے والے تمام قیام کسی نہ کسی اسباب و عوامل کے ماتحت ہوتے ہیںخواہ وہ علل واسباب الٰہی ہوں یا شیطانی ، انسانی ہوں یا حیوانی ، مادی ہوں یا معنوی …. لہٰذا ہر مفکر اپنی فکری طاقت اور ہر صاحب قلم اپنی قلمی قوت کو بروئے کار ...

مزید پڑھیں »

اصحاب حسینی کے سلسلے میں دس اہم نکات

(حجۃ الاسلام محمد پور امینی/ترجمہ: سید حیدر عباس ) پہلا نکتہ: ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی رکاب میں جام شہادت نوش فرمانے والے باپ بیٹوں کے اسمائے گرامی مندرجہ ذیل ہیں: ١۔جناب علی ابن حسین علیہ السلام (علی اکبر) ٢۔جناب عبد اللہ ابن حسین علیہ السلام (علی اصغر) ٣۔جناب عمرو ابن جنادہ ٤۔جناب عبد اللہ ابن یزید ابن ...

مزید پڑھیں »

قمر بنی ہاشم حضرت عباس علیہ السلام؛منتظرین کے اسوہ اور آئیڈیل

(سید وقار احمد کاظمی) مشہور ہے کہ اگر انسان کامیابی چاہتا ہے تو کسی نہ کسی کواپناآئیڈیل اور اسوہ بنانا ہوگا، ہرشخص چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا سب کے نزدیک کوئی نہ کوئی اسوہ اور آئیڈیل ہوتا ہے جس کو پیش نظررکھ کر وہ اپناہر عمل اسی کی طرح انجام دینے کی کوشش کرتا ہے اب وہ اسوہ اور ...

مزید پڑھیں »

عاشور کے پیغامات

(سید محمد ظہیرزیدی) قیام حسینی، دوشاہزادوں، دوگروہوںیا دو قبیلوں کے درمیان چندروزہ جنگ کا نام نہیں، یہ ایک محدود انقلاب نہیں تھا،بلکہ اس عظیم تحریک کے پس منظرمیں با عظمت پیغاموں کی ایک طولانی فہرست ہے جسے حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام نے اپنے اعزااوراصحاب کے ہمراہ تپتے صحرا میں بھوکے پیاسے رہ کرہرزمانے اور ہر مقام ...

مزید پڑھیں »

منازل امام حسین علیہ السلام کا اجمالی تعارف

(سید راقب حسین) امام حسین علیہ السلام نے مدینہ سے کربلائے معلی تک جو سفر، استحکام اور تکمیل دین اسلام کی خاطر اختیار کیا تھا اس میں حضرت نے کئی منازل پر نزول فرمایا تھا ۔ ان منازل کے نام،تعداد، ترتیب اور واقعات کے متعلق علمائے تاریخ میں اختلاف ہے۔ فہرست منازل سفر امام حسین علیہ السلام بمطابق مقتل ابی ...

مزید پڑھیں »