کربلا شناسی

اردو شاعری میں کربلا کا تاثر (2)

(تحریر: حسن رضا نقوی) یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ترقی پسند شاعری کے مرکزی حوالے بھی سنت منصور اور ذکرِ دار و رسن ہے اگر ترقی پسند شعراء میں سے فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کو لیا جائے تو انکی غزلوں اور نظموں میں کربلا کے استعارے برابر ملتے ہیں۔ اِن استعاروں میں ” مقتل، حساب چکانا، ...

مزید پڑھیں »

اردو شاعری میں کربلا کا تاثر (1)

(تحریر: حسن رضا نقوی) کربلا نہ بیعت کے اصرار و انکار کا کوئی بے سمجھا بوجھا فوجی مناظرہ ہے اور نہ ہی کربلا کوئی حادثاتی واقعہ ہے، کربلا نہ کوئی اتفاقی دھماکہ ہے اور نہ ہی کربلا حصولِ اقتدار کے سلسلہ میں رسہ کشی ہے، کربلا نہ کوئی ناگہانی طور پر بھڑک اٹھنے والی جنگ ہے اور نہ ہی کربلا ...

مزید پڑھیں »

زینب بنت علی سلام اللہ علیہا

(تحریر:محمدلطیف مطہری کچوروی) کربلا وہ عظیم درسگاہ ہے جہاں ہر انسان کے لئے جو جس مکتب فکر سے بھی تعلق رکھتا ہو اور جس نوعیت کی ہو درس ملتا ہے یہاں تک غیر مسلم ہندو ،زرتشتی،مسیحی بھی کربلا ہی سے درس لے کر اپنے اہداف کو پہنچے ہیں ،گاندی اپنے انقلاب کو حسین ابن علی علیہ السلام کی مرہون منت ...

مزید پڑھیں »

جنت عشاق خاک کوئے حسین (ع)

(تحریر: عرفان علی) کوئی مسئلہ نہیں کہ ہم اسے چہلم کہیں یا اربعین، 20صفر شہدائے کربلا اور سرور و سالار شہیدان کے پیغام کو زندہ و تابندہ رکھنے کے لئے تجدید عہد وفا کا دن ہے۔ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اسیران شام سے مدینہ واپسی پر پہلے اربعین یا چہلم پر کربلا زیارت پر آئے یا نہیں لیکن کوئی ...

مزید پڑھیں »

فلسفۂ محرم الحرام ؛قسط پنجم

(سید شاہد جمال رضوی) محرم؛اتحاد و اتفاق کا بہترین ذ ریعہ اتحاد کائنات کی سب سے مضبوط رسی ہے جس سے انسان کی اجتماعی اور معاشرتی زندگی کی سلامتی وابستہ ہے ،ایک سالم معاشرے کے لئے بنیادی طور پر باہمی اعتماد اور اتحاد کا ہونا بہت ضروری ہے لیکن اسی کے برعکس جب لوگوں کے فکر و خیال ، آسائش ...

مزید پڑھیں »

فلسفۂ محرم الحرام ؛قسط چہارم

(سید شاہد جمال رضوی) محرم؛مظلوم کی حمایت کا وسیلہ امام جعفر صادق علیہ السلام کا ارشادہے کہ جو شخص امام حسین علیہ السلام پر روئے ، رلائے یا رونے والوں کی صورت بنائے اس پر جنت واجب ہے ۔کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ امام پر گریہ کا واقعی ہدف صرف اور صرف جنت کا حصول ہے اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

فلسفۂ محرم الحرام ؛قسط سوم

(سید شاہد جمال رضوی) محرم؛ ظلم و ظالم سے اظہار نفرت کا ذریعہ ظالم و مظلوم صفحۂ عالم پر ہمیشہ دست و گریبان رہے ہیں ، ظالم و مظلوم کی یہ جنگ ہمیشہ سے ہے اور آئندہ بھی ہوتی رہے گی ، ظلم کی آواز اٹھے گی تو مظلوم اپنے قیمتی خون کے ذریعہ ان کریہہ آوازوں پر دباؤ ڈالنے ...

مزید پڑھیں »

فلسفۂ محرم الحرام ؛قسط دوم

(سید شاہد جمال رضوی) محرم؛ تحریک امام کے احیاء کا زمینہ محرم ایک انقلابی مہینہ ہے ، ہلال محرم کے دیدار کے بعد ہر شخص یہ خیال کرتاہے کہ اب وہ مہینہ شروع ہوگیا جس مہینے میں خون کو تلوار پر کامیابی و کامرانی نصیب ہوئی ، جس مہینے میں تاریخ کے ہر دور کی نسلوں کو شمشیر کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

فلسفۂ محرم الحرام ؛قسط اول

(سید شاہد جمال رضوی) مقدمہ دنیا جب سے آباد ہوئی ہے اور جب تک قائم رہے گی ، واقعات و حادثات کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا ، کارکنان قضا و قدر ایک پل کے لئے بھی اپنے فرائض سے غافل نہیں ہیں ، واقعات کے اس دائمی دور و تسلسل میں کوئی واقعہ اتفاقاًوقوع پذیر ہویا ارادةًعالم وجود ...

مزید پڑھیں »

زیارت امام حسین علیہ السلام ،فریضۂ الٰہی

(سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری) امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے سلسلے میں بہت سی احادیث مروی ہیں ، جن میں شیعوں کو بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے کہ وہ امام حسین ؑکی زیارت کے لئے جائیں اور معنوی و اخلاقی برکتوں سے بہرہ مند ہوں ؛ ان احادیث کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتاہے کہ ائمہ ...

مزید پڑھیں »