کربلا شناسی

شہادت امام حسین ؑ اور مولانا ابوالکلام آزاد

(ثاقب اکبر) آج ہم برصغیر کی ایک اور نامور شخصیت مولانا ابوالکلام آزاد کے افکار فرزند رسولؐ امام عالی مقام علیہ السلام کے بارے میں اختصار سے ذکر کریں گے۔ مولانا ابوالکلام آزاد جنھیں بعض لوگ ان کی عظیم المرتبت شخصیت اور علمی و سیاسی وجاہت کی وجہ سے امام الہند بھی کہتے ہیں، کا پورا نام ابو الکلام محی ...

مزید پڑھیں »

”عاشورا ”وجود ميں آنے كے اسباب

(سیدعلی حسینی خامنہ ای) عاشورا درحقیقت پاک و پاکیزہ افکار و کردار اور غیروں کے ذریعہ اسیر شدہ دلوں کے درمیان تقابل کا نام ہے۔ رسول خداؐارشاد فرماتے ہیں:”اگر تم اپنے دل کی نگہبانی کرتے اوراس بات کا خیال رکھتے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے دل کی چراگاہ میں ہر حیوان آکر چرنے لگے تو تم بھی وہی ...

مزید پڑھیں »

نوحہ، حماسہ و رشادت

( سید میثم ہمدانی) بعض افراد واقعہ کربلا کو ایک دردناک تاریخی روداد کی حیثیت سے نگاہ کرتے ہیں۔ ان کی نظر میں کربلا کی سرزمین پر سن 61 ھجری میں رونما ہونے والے معرکے میں اہلبیت علیہم السلام میں سے بزرگ ہستی امام حسین علیہ السلام کو اپنے جانثاروں کے ساتھ دردناک انداز میں شہید کر دیا گیا اور ...

مزید پڑھیں »

گریہ و ماتم اور دشمن کی بھول

( ارشاد حسین ناصر) محرم الحرام ایک بار پھر ہماری زندگیوں میں آچکا ہے، ہر طرف سوگ کی سیاہ چادر تن چکی ہے، پیغام کربلا کو عام کرنے کیلئے ملک کے گلی کوچوں میں حسینیوں کا اژدھام نظر آرہا ہے، سیاہ لباس پہنے ہمارے بچے، بوڑھے، جوان، مرد، خواتین ہر ایک بلا خوف و خطر دیکھے جاسکتے ہیں۔ ہم اپنی ...

مزید پڑھیں »

شہادت امام حسینؑ اور شاہ عبدالعزیز دہلوی

( ثاقب اکبر) محرم الحرام کا مہینہ ہے اور شہادت امام حسینؑ کا ذکر پوری دنیا میں جاری ہے۔ امام حسینؑ کے بارے میں یہ بات نہایت اہم ہے کہ آپ کی یاد نہ فقط پوری دنیا میں منائی جاتی ہے بلکہ آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے والے دنیا کے مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

کربلا کا سرمدی پیغام

( محمد جان حیدری) ظاہری آنکھوں سے تاریخ پڑھیئے تو کربلا چند ساعت کی مختصر سی لڑائی ہے، جس میں بہتر یا زیادہ سے زیادہ ایک سو کچھ افراد اپنی بے سر و سامانی کے ساتھ ہزاروں کے لشکر سے ٹکرائے اور موت کی آغوش میں جا سوئے۔ ان میں وہ بوڑھے بھی تھے جنھیں سہارا دے کر گھوڑے پر ...

مزید پڑھیں »

کربلا کا پیغام حریت

( جاوید عباس رضوی) دین اسلام نے اپنے پیروکاروں کو اسی قسم کی آزادی کا پیغام دیا ہے جو حریت پر مشتمل ہو، جس میں نہ فقط ظاہری دشمنوں سے انسان کو آزاد ہونا چاہئے بلکہ اپنے اندرونی دشمنوں یعنی نفس امارہ سے بھی انسان کو آزاد ہونا چاہئے۔ اسلام نے اس قسم کی حریت و آزادی کی فقط تعلیم ...

مزید پڑھیں »

کربلا مقام عبرت

(جان محمد حیدری) کيا حالات پيش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ کربلا سے حاصل کی جانے والی عبرتيں يہ ہيں کہ انسان غور و فکر کرے کہ وہ اسلامی معاشرہ کہ جس کی سربراہی پيغمبر خدا (ص) جيسی ايک غير معمولی ہستی کے پاس تھی اور آپ (ص) دس سال تک انسانی توان و طاقت سے مافوق ...

مزید پڑھیں »

شہادت امام حسینؑ اور مولانا ابوالاعلٰی مودودیؒ

(ثاقب اکبر) مولانا ابوالاعلٰی مودودیؒ 1321ھ میں پیدا ہوئے اور 1399 ہجری بمطابق 1979ء میں فوت ہوئے۔ انھیں لاہور میں دفن کیا گیا، ان کا شجرہ نسب جو ادارہ ترجمان القرآن (پرائیویٹ) نے شائع کیا ہے، کے مطابق آپ امام علی نقی علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ نے جماعت اسلامی جیسی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ آپ سمجھتے ...

مزید پڑھیں »

اہل بیت علیھم السلام کی عزاداری

  حجت الاسلام محمد اصغر عسکری یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آئمہ اطہار(ع) نے حالات زندگی کالحاظ رکھتے ہوئے اپنے تبلیغی انداز کوہمیشہ زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا ہے اوران کااصول تبلیغ یہی تھا کہ بات کوحالات کے مطابق ہوناچاہئے ورنہ بے اثر ہوجائے گی بلکہ بسااوقات مضراورنقصان دہ بھی ثابت ہوگی لہٰذا انہی حالات کے تحت ...

مزید پڑھیں »