کربلا شناسی

کربلا سے ہم سیکھتے کیا ہیں؟

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) اے لبیک یاحسینؑ کہہ کر اپنے عزیزوں سے قطع تعلق کرنیوالوں، حسینؑ کہہ رہا ہے کہ انہیں معاف کر دو اور انکی ضروریات کا خیال کرو۔ آج دوست دوست کو دھوکہ دے رہا ہے، کربلا دوستی کی معراج کا نام ہے۔ سالار کربلا چراغ بجھا دیتا ہے اور کہتا ہے کہ جو جانا چاہے چلا جائے، ...

مزید پڑھیں »

حسین بن علی علیہم السلام کا یزید کی بیعت سے انکار

آغا عبدالحسین بڈگامی کربلا میں سن اکسٹھ ہجری میں پیش آنے والا واقعہ تاریخ اسلام کا سبق آموز اور حیرت انگیز واقعہ ہے۔واقعہ کربلا اگرچہ ہر اعتبار سے قابل تجسس اورتحقیق ہے البتہ اس وقت جس موضوع پر بات کرنا مقصود ہے وہ حسین بن علی بن ابیطالب علیہم السلام کا یزید بن معاویہ بن ابی سفیان کی بیعت کرنے ...

مزید پڑھیں »

حسین علیہ السلام وارث حق

آر اے سید انسانی تاریخ میں ایسے واقعات کی تعداد شاید انگلیوں پر گنی جا سکے جسکے بارے میں ہر مکتب، مسلک، مذھب اور دین کے دانشوروں نے اپنے اپنے انداز فکر کے مطابق لکھا ہو، ان گنے چنے واقعات میں کربلا اور قیام امام حسین علیہ السلام ایک ایسی حقیقت ہے جس پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

امام علی نقی علیہ السلام کے اقوال زریں

15 ذی الحج، امام علی نقی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد عرض کرتے ہوئے اس عظیم اسلامی اور الہٰی شخصیت کے کچھ اقوال زریں قارئین کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ انشاءاللہ خدا ہمیں انکے حقیقی پیروکاروں میں شامل کرے۔ 1. قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَہِ السَّلَامُ): مَنِ اتَّقىَ اللہَ يُتَّقى، وَمَنْ ...

مزید پڑھیں »

حسین شناسی یعنی حق پرستی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی ...

مزید پڑھیں »

عزاداری امام حسین علیہ السلام، ائمہ معصومین علیھم السلام کی نظر میں

سید علی عباس نقوی شہادت امام حسین ؑ یقیناً اتنی دردناک اور کربناک ہے کہ جس پر جن و انس ہی کیا، عالم میں ہر موجود نے گریہ کیا اور آپکا ماتم انسانوں کے علاوہ حیوانوں اور پرندوں نے بھی کیا، مگر یہ سچ ہے کہ حسین بن علی ؑ نے اپنے خون کی گرمی سے انسانیت کی رگ و ...

مزید پڑھیں »

واقعہ کربلا کی سیاسی تفسیر

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسنین نادر دَورِ حیات آئے گا قاتل قضا کے بعد ہے ابتداہماری تیری انتہا کے بعد قتلِ حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد (مولانا محمد علی جوہر) ممکن ہے ہمارے اس مقالے کے ایک عام قاری کے ذہن میں یہ تصوّر پایا جاتا ہو کہ کربلا کا واقعہ، ...

مزید پڑھیں »

کربلا اور یاد کربلا کیوں ناگزیر ہے؟

(ثاقب اکبر) نبی کریمؐ سے مروی ایک حدیث شریف میں امام حسینؑ کی شہادت کی تاثیر یوں بیان کی گئی ہے: انَّ لِقَتْلِ الحسین حرارۃٌ فی قلوب المومنین لاتبرد ابداً یقیناً امام حسینؑ کے قتل سے مومنین کے دلوں میں ایک حرارت اور تپش پیدا ہو جائے گی جو کبھی ٹھنڈی نہ ہوگی۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اس حدیث شریف ...

مزید پڑھیں »

زندگانی حضرت امام حسن علیہ السلام

(محمد ذاکر رضوان) تعارف: امام حسن ابن علی (15 رمضان 3ھ تا 28 صفر 50ھ) آپ کا لقب مجتبیٰ، اور کنیت ابو محمد تھی حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمۃ الزھرا علیہا السلام کے بڑے بیٹے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ علیہا السلام کے بڑے نواسے تھے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ ...

مزید پڑھیں »

چہلم امام حسین (ع) کی اہمیت

( ایس ایچ بنگش) اس سال اگر ایک طرف چوبیس دسمبر کو بیس صفر المظفر یعنی چہلم کا دن ہے تو ساتھ ہی پچیس دسمبر حضرت عیسی علیہ السلام کی یاد بھی ہے۔ اس حوالے سے اگر ایک طرف یورپی ممالک بالخصوص لندن کے درودیوار پر امام حسین اور حضرت عیسی علیہ السلام کی یاد پر مبنی بل بورڈز آوایزاں ...

مزید پڑھیں »