ahkam – e- roza

فطرہ اور مقروض

سوال ۱۹۸: ۔ کیا مقروض شخص کو زکوٰۃفطرہ دی جا سکتی ہے ؟ امام ، تبریزی ، بہجت ، فاضل اور نوری : اگر قرض ادا کرنے کی قدرت نہیں رکھتا تو اس کو فطرہ دینے میں کوئی اشکال نہیں ہے (۱)۔ سیستانی ، صافی ، مکارم اور وحید : احتیاط واجب یہ ہے کہ فطرہ فقیر کو دیا جائے ...

مزید پڑھیں »

فطرہ اور شتہ دار

سوال ۱۹۷: ۔ کیا اپنے رشتہ داروں کو جو مستحق ہیں ، زکوٰۃفطرہ ہدیہ کے عنوان سے دی جا سکتی ہے ؟ تمام مراجع : ہاں، ان کو ہدیہ کے عنوان سے دی جا سکتی ہے اور ضروری نہیں کہ ان کو بتا یا جائے کہ یہ زکوٰۃہے لیکن ضروری ہے کہ دیتے وقت قصد زکوٰۃکیا جائے (۱)۔ (حوالہ) (۱) ...

مزید پڑھیں »

فطرہ کا مستحق

سوال ۱۹۶: ۔ اگر طالب علم بیٹا محتاج ہو تو کیا والدین اس کو زکوٰۃفطرہ دے سکتے ہیں ؟ تمام مراجع : اگر اولاد فقیر ہوتو ان کے اخراجات والدین پر واجب ہیں اور زکوٰۃفطرہ میں سے کوئی چیز بھی ان کو نہیں دے سکتے (۱) (حوالہ) (۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۴۸ ا ور خامنہ ای ، ...

مزید پڑھیں »

فطرہ کا مستحق

سوال ۱۹۵: ۔ کیا غیر متدین خاندان کو زکوٰۃفطرہ دی جا سکتی ہے ؟ تمام مراجع ( بہجت کے علاوہ ) : زکوٰۃفطرہ لینے والے کے لیے عادل ہونا ضروری نہیں ہے لیکن جو شخص اعلانیہ گناہ کبیرہ کرتا ہو اس کو زکوٰۃِفطرہ نہیں دینی چاہیے (۱)۔ بہجت : زکوٰۃفطرہ میں لینے والے کے لیے عدالت لازم نہیں ہے لیکن ...

مزید پڑھیں »

فطرہ کا مستحق

سوال ۱۹۴: ۔ کیا ماں اور باپ کے مستحق ِزکوٰۃہونے کی صورت میں ان کو زکوٰۃدی جا سکتی ہے ؟ تمام مراجع : اگر ماں اور باپ فقیر ہو تو اولاد کے لیے لازمی ہے کہ ان کے ضروری وواجب اخراجات پورے کریں اور ان کو زکوٰۃ فطرہ سے کچھ بھی نہیں دے سکتا۔ (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ توضیح المسائل ...

مزید پڑھیں »

فطرہ کا مستحق

سوال ۱۹۳: ۔ جس کے اخراجات ماں اور باپ کے ذمہ ہیں ، کیا اس کو زکوٰۃِفطرہ دی جا سکتی ہے ؟ امام : اگر محتاج ہے تو دوسرے لوگ چاہیں تو اس کو زکوٰۃدے سکتے ہیں (۱)۔ تمام مراجع ( امام کے علاوہ ) : اگر محتاج ہے ، باپ اور ماں اس کو اخراجات نہیں دیتے تو دوسرے ...

مزید پڑھیں »

فقیر کا فطرہ

سوال ۱۹۲: جو شخص مالی طاقت نہیں رکھتا ، کیا اس پر بھی زکوٰۃِفطرہ واجب ہے ؟ تمام مراجع : اگر فقیر ہے تو زکوٰۃفطرہ اس پرواجب نہیں ہے اور اگر تین کلو گندم یا اس کی مثل یا اس کی قیمت رکھتا ہے تو مستحب ہے کہ اس کو زکوٰۃِفطرہ کے عنوان سے دے اور اگر اس کے زیر ...

مزید پڑھیں »

چند گھنٹوں کا مہمان

سوال ۱۹۱: ۔ جو مہمان عید فطر کی رات غروب سے پہلے کسی کے گھر آئے اور افطاری کے ایک دو گھنٹے بعد چلا جائے، اس کی زکوٰۃفطرہ کس کے ذمہ ہے ؟ تمام مراجع ( صافی اور نوری کے علاوہ ) : فرض کیے گئے مسئلہ میں مہمان کا فطرہ دینا میزبان کی ذمہ داری نہیں ہے (۱)۔ صافی ...

مزید پڑھیں »

مہمان کا فطرہ

سوال ۱۹۰: کیا مہمان کا افطاری کھانا زکوٰۃفطرہ کے وجوب میں تاثیر رکھتا ہے ؟ تمام مراجع ( بہجت اور صافی کے علاوہ ) : نہیں ملاک یہ ہے کہ مہمان نے کھانا کھایا ہواور افطاری کی دعوت میں شرکت ،حکم میں کسی قسم کی تاثیر نہیں رکھتی (۱) صافی : اگر مہمان نے میزبان کے ہاں کھانا کھایا ہے ...

مزید پڑھیں »

مہمان کا فطرہ

سوال ۱۸۹: ۔ اگر کسی کے پاس عید فطر کی رات کوئی مہمان ہو اور صبح متوجہ ہو کہ عید تھی ، کیا مہمان کا فطرہ میزبان پر واجب ہے ؟ تمام مراجع : چاند دیکھنے کا علم نہ رکھنا فطرہ کی ادائیگی کے حکم میں کوئی تاثیر نہیں رکھتا (۱) (حوالہ) (۱) ۔ یعنی مہمان کا فطرہ میزبان پر ...

مزید پڑھیں »