دانشکدہ

تہذیب نفس

مصنف:آیت اللہ ابراہیم امینی موضوع:اخلاق تربیت خرافات اور عقائد باطل عین جہالت اور نادانی ہوتے ہیں اور انسان کی رو ح کو تاریک کر دیتے ہیں اور صراط مستقیم اور قرب الٰہی اور تکامل سے منحرف کر دیتے ہیں باطل عقائد رکھنے والے تکامل کے راستے کو نہیں پہچانتے اسی واسطے گمراہی اور ضلالت کی وادی میں قدم رکھتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

نفس کے ساتھ جہاد

مصنف:آیت اللہ ابراہیم امینی موضوع:اخلاق تربیت پیغمبر علیہ السلام اور ائمہ طاہرین سے الہام لے کر عقل کی مدد سے اس کے لائو لشکر سے جنگ کریں اور نفس کے تجاوزات اور زیادتیوں کو روکے رکھیں اور اس کی فوج کو گھیرا ڈال کر ختم کردیں تا کہ عقل جسم کی مملکت پر حکومت کر سکے اور شرعیت سے الہام ...

مزید پڑھیں »

تقویٰ و تہذیب نفس

آیۃ اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ تقویٰ کے لغوی معنی : تقوی ٰکا لفظ ایک کثیر الاستعمال اور مقبول عام دینی اصطلاح ہے ، قرآن کریم میں یہ لفظ اسم اور فعل دونوں صورتوں میں پچاسوں جگہ آیا ہے ، یہ لفظ تقریباً اتنی ہی بار استعمال ہواہے جتنی بار مثلاً ایمان یا عمل کا لفظ ، یا جتنی بار ...

مزید پڑھیں »

سید الشہداءحضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا ثواب

علی بن حمزہ کے والد حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں:’’انّ البکاء و الجزع مکروه للعبد فی کلّ ما جوع، ما خلا البکاء علی الحسین بن علی (ع) فانّه فیه مأجور‘‘(1) حضرت امام حسین علیہ السلام پر عزاداری کے علاوہ ہر مصیبت میں رونا مکروہ ہے جبکہ امام حسین علیہ السلام رونے کا ثواب ہے۔ حضرت پیغمبر ...

مزید پڑھیں »

عزاداری سیدالشہداء باعث عفو گناہان

ایک دن مرحوم سید بحر العلوم رحمۃ اللہ علیہ تنہا پیدل سامراء کی زیارت کے لیے نکل پڑے اور راستے میں یہ سوچ رہے تھے کہ کیسےحضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری گناہوں کو مٹا دیتی ہے؟ اسی وقت متوجہ ہوئے کہ ایک شخص جو گھوڑے پر سوار ہے ان کے پاس پہنچتا ہے۔ انھیں سلام کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام مہدی (عج) اور عزاداری

حضرت ولی عصر امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزداری اور ان کے مصائب پر رونے کی نہایت اہمیت کے قائل ہیں اور اس بات کا اندازہ حضرت کی جانب سے نقل ہونے والی دو زیارتیں یعنی حضرت امام حسین علیہ کی زیارت اور شہداء کربلا کی زیارت ہیں جن میں حضرت سید ...

مزید پڑھیں »