دانشکدہ

جامع مسجد دهلی – هندوستان

مسجد جہاں نما، جو جامع مسجد دہلی کے نام سے مشہور ہے، بھارت کے دارالحکومت دہلی کی اہم ترین مسجد ہے۔ اسے مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تعمیر کیا جو 1656ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بھارت کی بڑی اور معروف ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ پرانی دلی کے مصروف اور معروف ترین مرکز چاندنی چوک کے آغاز پر واقع ...

مزید پڑھیں »

شیخ زاید مسجد

امارات – ابوظہبی میں واقع شیخ زاید مسجد دنیا بھر سے آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ روزانہ مسلمانوں کے علاوه غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد بهي اس خوبصورت مسجد کو دیکھنے کے لئے آتی ہے۔ مسجد کے مرکزی ہال میں سات ہزار سے زیادہ لوگ با آسانی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ مرکزی ہال کے قدآدم ستون ...

مزید پڑھیں »

مرکزِ اسلامی واشنگٹن

مرکزِ اسلامی واشنگٹن ریاستہائے متحدہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز ہے جو خیابان میساچوسٹس پر واقع ہے۔ 1957ء میں جب اس مسجد کا افتتاح ہوا تو اسے مغربی نصف کرہ کی سب سے بڑی مسلم عبادت گاہ کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہاں جمعہ کے روز 6 ہزار افراد نماز ادا کرتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

بادشاہی مسجد لاهور

بنیادی معلومات مقام لاہور، پاکستان معلوماتِ طرزِ تعمیر رخ بجانب قبلہ سالِ تکمیل 1673ء خصوصیات گنجائش 60 ہزار افراد لمبائی 804 فٹ (بمعہ صحن) چوڑائی 612 فٹ (بمعہ صحن) بلندی 50.5 فٹ تعدادِ گنبد 3 بلندئ گنبد (بیرونی) مرکزی گنبد: 49 فٹ دیگر گنبد: 32 فٹ قطرِ گنبد (بیرونی) مرکزی گنبد: 65 فٹ دیگر گنبد: 51.5 فٹ تعدادِ مینار 4 ...

مزید پڑھیں »

طوبٰی مسجد كراچي

طوبٰی مسجد پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک خوبصورت مسجد جو مقامی سطح پر گول مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ مسجد طوبیٰ 1969ء میں کراچی کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں تعمیر کی گئی۔ یہ کورنگی روڈ کے قریب واقع ہے۔ مسجد طوبیٰ غالباً واحد گنبد کی حامل دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ کراچی ...

مزید پڑھیں »

فیصل مسجد – اسلام آباد

بنیادی معلومات مقام اسلام آباد، پاکستان ماہر تعمیرات ویدات دلوکے رخ بجانب قبلہ سالِ تکمیل 1986ء تعمیری لاگت 120 ملین امریکی ڈالر خصوصیات گنجائش 80 ہزار (بشمول صحن) تعدادِ مینار 4 بلندئ مینار 90 میٹر فیصل مسجد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا ...

مزید پڑھیں »

مسجد کتبیہ مراكش

مسجد کتبیہ یا جامع کتبیہ مراکش کے شہر مراکیش کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کا مینار یعقوب المنصور (1184ء تا 1199ء) کے دور حکومت میں مکمل ہوا۔   یہ مسجد کتبیہ اس لئے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق انتہا درجے تک پہنچا ہوا ...

مزید پڑھیں »

جنت البقيع اور اس ميں دفن اسلامی شخصيات

یہ قبرستان پہلے ایک باغ تھا ۔ عربی زبان میں اس جگہ کا نام ”البقیع الغرقد “ ہے بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کے درخت کا نام ہے چونکہ اس باغ میں ایسے درخت زیادہ تھے اس وجہ سے اسے بقیع غرقد کہتے تھے اس باغ میںچاروں طرف لوگوں کے گھر تھے جن میں ...

مزید پڑھیں »

مسجد قرویین يا جامعه قرويين مراكش

جامعہ قرویین یا مسجد قرویین (عربی: جامعة القرويين ) مراکش کے شہر فاس میں واقع ایک جامعہ اور (کاسا بلانکا کی مسجد حسن ثانی کے بعد) ملک کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ 859ء میں قائم ہونے والی یہ جامعہ مسلم دنیا کے اہم تعلیمی مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کی سب سے قدیم جامعہ ہے جہاں ...

مزید پڑھیں »

ورامین کی جامع مسجد

ورامین کی جامع مسجد ایران کی خوبصورت ترین اور کامل ترین مساجد میں سے ہے اور ہر سال ہزاروں اندرونی اور بیرونی سیاح اس کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں یہ مسجد آٹھویں صدی ہجری کی اسلامی معماری کا شاہکار ہے اس میں نقاشی ، کاشی کاری اور تحریری خطوط اس طرح ترتیب دیئے گئے ہیں کہ ایران کی دیگر ...

مزید پڑھیں »